مجلس۱۰   فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر   :ہمیشہ برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا چاہیے               !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:44) الہامات ربّانی:اللہ کے ہر قانون سے ظاہر ہوتا ہے کہ انہیں اپنے بندوں سے بے پناہ محبت ہے۔دیکھو! اگر کوئی بھائی دوسرے بھائی کی برائی بیان کرتا ہے تو باپ کو تکلیف ہوتی ہے،ایک بھائی دوسرے کو اذیت پہنچاتا ہے تو باپ کا دل دُکھتا ہے، حق تعالیٰ کی رحمت کو ان کے اس قانون میں دیکھو کہ حرام فرما دیا کہ کوئی کسی کی غیبت نہ کرے، کوئی کسی کو اذیت نہ پہنچائے، کوئی کسی کو حقیر نہ سمجھے۔ ان کی رحمت اس کو گوارہ نہیں کرتی کہ ان کے بندوں کو کسی قسم کی بھی تکلیف پہنچے، ذرا سا کانٹا بھی اگر کسی مومن کے چبھ جائے تو اس پر اجر کا وعدہ ہے۔انسانی حقوق کی جتنی رعایت اسلام میں ہے، اس کی مثال کسی مذہب میں نہیں مل سکتی۔اپنے بندوں اور مخلوق کی بے ضرورت ایذا رسانی کو اسی لئے حرام کردیا

02:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کے غوثیت قطبیت آسان ہے لیکن انسان بننا مشکل ہے۔۔۔

05:40) حضرت مسیح الامت رحمہ اللہ نے فرمایا کہ دین کا اگر کام کرنا ہے تو یہ سوچ کر کرنا کہ مخالفت ہوگی۔۔۔

07:12) جس کو اللہ والا بننا ہے اُ س کو مشکلات آئیں گی۔۔۔

09:16) ہمیشہ برائی کا بدلہ بھلائی سے دو۔۔۔

10:47) جو دین پر چلتا ہےا ُس پر حملے بھی ایسے ہی ہوں گے۔۔۔

12:55) آپﷺ سے بڑھ کر کون ہے آپ ﷺ پرکتنی تکلیفیں آئیں۔۔۔

15:09) صدیقین کی آخری سرحد صبر سے ملتی ہے۔۔۔

16:41) اگر مقتدا ء بننا ہے تو بہت سی جائز چیزوں کو بھی چھوڑنا پڑے گا۔۔۔جیسا کہ شادی حال میں جانا وغیرہ۔۔۔

21:33) نبی ٔرحمۃ للعالمینﷺ نے مسلمان کی شان یہ بیان فرمائی کہ مسلمان کامل وہ ہے کہ جس کے ہاتھ سے اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔

21:58) آپﷺ نے دشمنوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا۔۔۔

25:06) ایک صاحب کو ڈانٹ لگائی تھی اس پر فرمایا کہ ڈینٹ تو ڈانٹ سے ہی نکلے گا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries