مجلس۱۰   فروری  ۲ ۲۰۲ءعشاء    :صرف اللہ تعالیٰ ہی محبت کے قابل کیوں ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:58) پھٹان قوم کا ذکر کہ کیسی محبت والی قوم ہے اور دین میں سب سے آگے آگے یہی لوگ زیادہ نظر آتے ہیں۔۔

07:02) مقصود کا پتا چل جائے تو پھر صرف چلنا ہے۔۔

07:47) غلام ایاز۔۔۔

08:40) حسد بہت بڑا گناہ ہے اور دین کا حسد تو بدترین حسد ہے۔۔۔

08:56) حسد کا علاج کیا ہے؟

09:48) حدیث پاک میں پہلے محبت کرنا ہے ایک امام صاحب کو نصیحت کہ پہلے آپ محبت کریں پھر مقتدی آپ سے محبت کریں گے۔۔۔

11:49) غلام ایاز اور بادشاہ محمود کا واقعہ۔۔۔

14:21) الحمدللہ یہاں ہم لوگ اللہ کے لیے جمع ہیں۔۔۔

17:56) حسنِ مجازی کا انجام کیا بنا؟

20:10) بچے کی پیدائش کو ہی دیکھ لیں اللہ تعالی کی کیسی کیسی نشانیاں چھپی ہوئی ہیں۔۔۔

22:16) ارتغرل کا ڈارامہ دیکھنا کوئی ثواب کا کام نہیں گناہ ملے گا ۔۔اس کو دیکھنے سے جہاد کا جذبہ ابھرے گا نعوذ باللہ۔۔عقل پر جب عذاب آتا ہے تو یہی ہوتا ہے۔۔۔

24:10) اپنی ذات ہی خود اللہ تعالی کو پہنچاننے کے لیے کافی ہے۔۔۔

25:50) تصویر یہ ویڈیو بنانا یہ ہمیں کہاں تک پہنچا رہا ہے سب کو پتا ہے پھر کیوں نہیں چھوڑتے۔۔۔

26:54) یہ جو مرد گھروں سے خواتین کو بھگا رہے ہیں لڑکیوں کو بلیک میل کرتے ہیں یہ اللہ کا عذاب خرید رہے ہیں جہنم میں جانے والا کام کررہے ہیں پتا نہیں کس کس کی بدعا لے رہے ہیں۔۔۔ایک عبرت ناک واقعہ۔۔۔

28:23) جس لڑکی سے تو حرام عشق کررہا ہے یہ لڑکی کس کس کی نافرمان ہے تو تیری وفا دار کہاں سے ہوجائے گی۔۔۔

29:33) منہ بولا بھائی بنانا یہ کوئی شریعت میں جائز نہیں۔۔۔

31:37) ہم مسلمان کس حد تک گرگئے ہیں ؟

32:38) کتنے نوجوان کی بھی پٹائی ہوئی ہیں کسطرح حسین نے پھنسایا اور پھر جوتے لگوائے اور بلیک میل کرکرے پیسے لوٹے۔۔۔

33:49) کافی پر ایک حسین کا واقعہ جس نے اپنے عاشق کا نام لکھا ہوا تھا گدھا نمبر آٹھ۔۔۔۔اللہ تعالی ہم سب کے حال پر رحم فرمائیں۔۔۔

34:56) یہ بدنظری بھی کوئی معمولی گناہ نہیں نظر کی حفاظت نہیں تو زنا سے بھی حفاظت نہیں ہوگی۔۔

35:22) بارہ صفحات پر زانیوں کا عذاب لکھا ہوا ہے ایک عذاب تو ایسا ہے کہ زانیوں کی شرم گاہ سے ایسی بدبو نکلے گی کہ دوزخی پریشان ہوجائیں گے۔۔۔

36:44) بدنظری کرنے والوں کو اپنی بیوی بھی اچھی نہیں لگے گی۔۔۔شیطان چار آنے حُسن کو بارہ آنے دکھاتا ہے۔۔۔

37:23) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے حیاء کو چھین لیتے ہیں۔۔۔

38:30) کوٹ میرج پر ایک اہم بات۔۔۔

38:56) حرام عشق کی شادی کتنا عرصہ چلتی ہے ہمیں پتا ہے جو ہمارے پاس ای میل آتے ہیں۔۔۔

39:55) یہ بدنظری کرنے والےحسین کا انٹر ویو بھی کس طرح لیتے ہیں۔۔۔چاہے ڈاکٹر ہی ہو ۔۔حسین لڑکیوں کے علاج کی بہت فکر ہوتی ہے مرد ہو اور ہو بھی بوڑھا تو کیا کہتے ہیں کہ وائرس ہے Next..اور اگر حسین آجائے تو کھڑے ہو کر استقبال کریں گے کہ ہوووووو..آہستہ آہستہ آئیں میں نے تائل لگوائے ہیں ایسا نہ ہو پاوں نہ پھسل جائے۔۔

42:32) پاک مولی کبھی ناپاک دل میں نہیں آسکتے۔۔۔

43:36) کسی خاکی پہ مت کر خاک اپنی زندگانی کو جوانی کر فدا اس پر کہ جس نے دی جوانی کو سنبھل کر رکھ قدم اے دل بہارِ حسنِ فانی میں ہزاروں کشتیوں کا خون ہے بحرِ جوانی میں

44:16) عشقِ بتاں میں اسعد کرتے ہو فکرِ راحت دوزخ میں ڈھونڈتے ہو جنت کی خوابگاہیں اے اسعد! تم حسینوں کے عشق میں آرام تلاش کرتے ہو اور جنت کے مزے دوزخ میں تلاش کرتے ہو

45:19) بوڑھا بھی جو نظر کی حفاظت نہیں کرتے وہ کس طرح بدنظری کرتے ہیں؟

46:04) جہاں دوکان پر عورت آئی تو اُ س کے پوٹر بن جائیں گے۔۔۔

47:45) بٹن دبانے پر لطیفہ۔۔۔

48:56) مرد اور عورت برابر تو پھر والشروم الگ الگ کیوں؟مس للی سے پوچھ سکتے ہیں واقعہ۔۔۔

49:58) حسینوں کے پاس تین ملک ہیں۔۔۔

50:49) خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ان کے ڈسٹمپر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ حضور صلی اﷲ علیہ وسلم کا راستہ مت چھوڑو ۔ یہ حسین مرنے والے ہیں ، فنا ہونے والے ہیں ، خود مردہ ہیں تم کو مردہ کردیں گے۔ سڑی ہوئی لاشیں ہونے والی ہیں ، چند دن کی لذت عارضی ملی عزت دائمی گئی۔ تھوڑی سی لذت کے لیے اپنی عزت دونوں جہاں میں برباد مت کرو۔ یہ ذلت دُنیا کی ہے آخرت میں کیا ذلت ہوگی۔

51:31) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی اللہ والوں سے مولیٰ ملتا ہے۔ قبر کھود کر دیکھا تو پہچاننا مشکل ہوگیا کہ کہاں لیلیٰ ہے اور کہاں مجنوں، سب مٹی ہوگئی۔ اب لاکھ خاک چھانو سوائے خاک کے کچھ نہیں پاؤگے۔ صر ف ا للہ تعالیٰ ہی محبت کے قابل کیوںہیں؟

52:11) عشق کا مادہ برا نہیں ہے اس کا استعمال کو دیکھنا ہے۔۔

00:00) تکبر کا مرض۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries