مجلس۱۱   فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر    : اپنے اخلاق کو دیکھنا چاہیے کہ کیسے ہیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:52) اے طلباء کرام آج آپ کو کوئی روکنے والا ہے،کوئی ٹوکنے والا ہے،وقت کی پابندی کرانے والا ہے جب آپ اپنے اپنے علاقوں میں چلے جائیں گے پھر کون ہوگا جو آپ کی روک ٹوک کرے۔۔

04:04) امتحان کی کتنی فکر ہوتی ہے پاس فیل کی کتنی فکر ہوتی ہے لیکن اللہ کو راضی کرنے کی اتنی فکر کیوں نہیں؟

09:01) لڑکی والوں کی آہ آسمان پر جاتی ہے ایسے ایسے میسجز کرنا کہ مجھ سے شادی ہورہی ہے میرے باپ سے ۔۔یہ اکڑ ہے تکبر ہے ۔۔۔ہمارے اندر گاوں کی اکڑ نہیں جاتی جب تک اصلاح نہیں کرائیں گے ۔۔

10:26) عزت والا وہ ہے جو گناہ نہیں کرتا۔۔

11:44) اللہ کے پاس یہ نہیں چلے گا کہ مجھ سے شیخ بہت محبت کرتے تھے ..شیطان کے پاس بھی کتنے عین تھے لیکن ایک عین نہیں تھا عاشق نہیں تھا مردود ہوگیا اکڑ کی وجہ سے مردود ہوگیا۔۔۔

15:00) اپنی اوقات کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے۔۔۔

15:45) بڑی آواز اللہ تعالی کو پسند نہیں لڑکی والوں سے بڑی آواز میں بات کرنا اپنی آواز کو اونچی کرنا ایسے لوگ اتنی بدعائیں لیتے ہیں۔۔۔

20:54) حیثیت بھلانے سے شخصیت نہیں بدل جاتی ۔۔۔

22:38) نفس ایسا فرعون ہے کہ کھوپڑا خراب ہوجاتا ہے بھائی گاوں کے ہیں بکریاں چرائی ہیں اگر پی ایچ ڈی کرلیا تو کیا ہو اپنی شخصیت کو کیوں بھلاتے ہو؟؟

28:58) تکبر کا علاج ..یہ مراقبہ کریں کہ میں کمتر،کمینہ ،نالائق حقیر ہوں تمام مسلمانوں سے

فی الحال الخہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries