مجلس۱۱   فروری  ۲ ۲۰۲ءعشاء :   کسی کا دل نہیں دکھانا  چاہیے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:38) درود شریف کی فضیلت۔۔۔۔۔آپ ﷺ کا جب آئے تو ایک بار درود شریف پڑھنا چاہیے بہت ضروری ہے واجب ہے خوب دیہان رکھنا چاہیے۔۔۔

01:37) بیان کے آغاز میں حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

05:07) آپ ﷺ فرماتے ہیں جس نے میری سنت کو زندہ کیا اُس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔۔

05:43) ایک سنت کو دیکھ لیں جب سیڑھی اتریں گے یا اوپر سے نیچے یا جہاز لینڈ ہوہورہا ہے تو ایک بار سبحن اللہ کہنا ہے اور اوپر چڑتے ہوئے اللہ اکبر کہنا ہے۔۔

06:40) سنتوں کی بارش کردیں تو شرک و بدعات،قبروں کے پاس جانا یہ سب ختم ہوجائے گا۔۔۔

07:11) خدا فرما چکا قرآں کے اندر میرے محتاج ہیں پیر و پیمبر وہ کیا ہے جو نہیں ہوتا خدا سے جسے تو مانگتا ہے اولیاء سے اللہ والا بننا فرض ہے۔۔۔

08:25) گناہ کے خیالات آئیں اور عمل نہ کرے تو کوئی گناہ نہیں ملے گا اور اگر کرلیا پھر بھی مایوس نہیں ہونا توبہ کا دروازہ کھلا ہوا ہے۔ 11:37) حضرت فضیل ڈاکووں کے سردار تھے توبہ کی اللہ والے بن گئے شجرے میں ا ب نام آتا ہے۔۔

13:09) کیا اسی برس کا کافر مسلمان نہیں ہوتا ؟جب مسلمان ہوتا ہے تو کیا اللہ تعالی اسی برس کا حساب لیں گے ۔۔نہیں تو ہم تو مسلمان ہیں جب ہم توبہ کریں گے تو کیا اللہ تعالی ہم سے حساب لیں گے۔۔۔

17:04) بیان کرنے والا اگر عمل نہیں کرتا تو اللہ کا ولی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

18:43) دنیا کے حسنہ کیا کیا ہے اور آخرت کے حسنہ۔۔

19:33) دنیا دھوکے کا گھر کب ہے؟

23:53) ایک صاحب کو نصیحت کہ ابھی نوکری نہ چھوڑیں تنگ کرنے والے لوگ ہر جگہ ہونگے۔۔۔

27:33) جس کی بیوی پر گھر میں ظلم ہورہا ہو ساس بھی مار رہی ہے اور سسر بھی مار رہا ہے اور پپھر یہ نالائق شوہر بھی نہیں پوچھتا نہ گھمانے لے جاتا ہے۔۔ایسے کا شیخ کے پاس بھی زیادہ دیر بیٹھنا یا بیان میں بیٹھنا جائز نہیں اپنی بیوی کے پاس جائے اور اُس کا خیال رکھے۔۔۔

30:51) حدیث پاک گذری چکی دو بار بیان ہوچکی۔۔۔۔آپﷺ نے فرمایا کہ دو شخصوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ مسکراتے ہیں ۔۔۔ایک وہ جو سرد رات میں اُٹھ کر نماز پڑھتا ہے۔الخہ۔۔۔۔

32:29) عبدیت،غوثیت،ابدالیت یہ حق ہے اور یہ بننا بھی آسان ہے لیکن اصل انسان بننا مشکل ہے انسان بننا ہے تو اشرف علی کے پاس آو۔۔۔

33:22) مومن کو اذیت دینا حرام ہے،بچے کی بھی عزتِ نفس ہے...اے کعبہ تیری عظمت سر آنکھوں پر لیکن مومن کی آبرو تجھ سے بڑھ کر ہے۔۔۔

34:11) اگر اسٹاف سے نرمی کریں تو اسٹاف تو پھر آنکھیں دکھائیں گے پھر کیا کریں؟

35:48) غصہ کا علاج۔۔۔

37:51) بیویوں سے بھلائی سے پیش آو۔۔پاگل ہوجاتے ہیں گالیاں دے رہے ہیں غصہ چالاک ہے اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔۔

39:02) مصنوعی غصہ۔۔۔۔

42:30) بیوی کے حقوق۔۔اتنی بیوی کی خطاوں کو معاف کرو جتنی اللہ تعالی سے اپنی معاف کرانی ہے۔۔۔

43:55) چار صفحوں کا خط لکھ دیں گے لیکن جواب نہیں دیں گے اس کا جواب نہیں کہ میں اُن لوگوں کو گاڑی میں نہیں بٹھاتا جن سے مجھے مناسبت نہیں۔۔یہ کیوں لکھا اس کا جواب نہیں۔۔۔بعض لوگ محبت میں اول نمبر لیکن اذیت دینے میں بھی اول نمبر ہوتے ہیں۔۔۔ایک لفظ نہیں بول سکتے کہ غلطی ہوگئی معافی چاہتا ہوں آئندہ نہیں ہوگا۔۔۔

46:58) جس نے جس پر ظلم کیا ہوگا اگر دنیا میں کوئی نہیں اُس سے پوچھنے والا تو ایک دن آئے جہاں ہر چیز کا حساب ہوگا۔۔۔

48:08) اللہ کے لیے یہ تعلق ہے جو عرش کا سایہ دلائے گا۔۔کیا آپ سے قرضہ لیا ہے ،کیا آپ سے کاروبار کیا ہے پیسے لیے ہیں ۔۔اللہ کے لیے تعلق ہے۔۔بدعا لے کر لڑکی والوں کی پھر کہتے ہو مجھ سے غلطی ہوگئی میں نے مشورہ نہیں کیا پھر چار صفحوں کا خط بھی لکھ رہے ہو ہم نے کہا ہے کہ ہم سے مشورہ کرو۔۔یہ اخلاق ہیں اور کہتے ہیں کہ میرا لہجہ ایسا ہے میں ایسے ہی بات کرتا ہوں۔۔۔اس پاگل کو یہ نہیں پتا کہ میں کتنے کی بدعائیں لے رہا ہوں۔۔اور پھر جھوٹ بھی۔۔۔

50:44) جھوٹ بول رہے ہیں اور شیخ کو دھوکہ بھی دے رہے ہیں۔۔۔

52:21) شیخ سے بھی کِھٹ پھٹ کرتے ہیں جو شیخ سے کرتے ہو نہ جہاں جاب کرتے ہو وہاں کے سی او سے یہ کرکے دکھاو۔۔۔

54:40) آدھا دین ہے ہی اخلاق۔۔۔

55:59) ایسے آدمی کو خانقاہ میں نہیں رہنا چاہیے دور رہ کر اصلاح کراو وہ بھی اگر مناسبت ہے ورنہ وہاں جا کر تعلق قائم کرو جہاں مناسبت ہو۔۔۔

01:01:56) بھائی اچھے اخلاق کی حدیث پاک سن لیں۔۔۔۔آپ ﷺ نے کیا فرمایا۔۔۔

01:04:04) کسی کا دل دکھانا بہت برا ہے ۔۔شرم کریں مشور ہ کریں کہ میں کیا کررہا ہوں ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries