مجلس۱۲   فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر :   تصویر کھینچنا اور بنوانا عکس نہیں تصویر ہے  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:28) ہر چیز والے والے سے ملتی ہے۔۔امرود والے امرود ملے گا،مٹھائی والے سے مٹھائی ملے گی الخہ اسی طرح اللہ والے سے اللہ ملتا ہے۔۔

01:10) کسی کا عیب دیکھنا گناہ ہے۔۔۔

03:22) اصلاح کی فکر ہی نہیں۔۔ٹخنہ چھپا ہوا ہے۔۔۔۔

04:26) ٹخنہ بھی کتنا کھولنا چاہیے۔۔۔گنجائش کے عادی مت بنیں۔۔

05:54) یہ تصویر کھینچنا اور تصویر بنانا یہ کوئی عکس نہیں ہے بلکہ تصویر ہے۔۔۔

07:16) کھٹک والا کام بھی چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔

19:45) شیخ الاسلام صاحب نے کیا فرمایا کہ تحقیق کا نام لیتے ہیں لیکن خود گناہ کا کام کرنے کا شوق ہے۔۔۔کس نے کہا بیوی کی تصویر بنانا جائز ہے شادیوں میں تصویر بنانا جائز ہےمووی دیکھنا جائز ہے۔۔۔

23:24) جس کو خلافت ملی عمل نہیں کرتا،تصویریں بنواتا ہے لڑکیوں سے احتیاط نہیں کرتا پردہ نہیں کرتا تو ایسے شخص کی خلافت منسوخ سمجھی جائے گی یہ کتنے برس پہلے شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے منع فرمادیا تھا۔۔۔

26:53) میر پور بھٹورو اور سفر ٹنڈو باگو کا ذکر۔۔

27:11) تصویر کے معاملے میں جم جائے کسی صورت بھی مووی اور ویڈیو مت بنوائیں۔۔۔

30:51) اللہ تعالی رحم فرمائیں احتیاط نہیں کی تو پھر یہ عادت بنتی جائے گی اور پھر احتیاط بھی ختم ہوجائے گی۔اس ویب کیمرے میں ناشکری بھی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries