مجلس۱۲   فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر  :شادی دو چیزوں کا نام ہے ایک نکاح اور دوسرا ولیمہ  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:08) سنت کے مطابق نکاح کرنا بڑی خوش قسمتی کی بات ہے۔۔۔

03:10) عیب دار تو وہ ہے جو گناہ کرتا ہے۔۔۔

03:32) آپﷺ نے فرمایاکہ جس نے میری سنت زندہ کی اُس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا۔۔۔

04:30) اللہ تعالیٰ کے پاس قابلیت نہیں چلتی قبولیت چلتی ہے۔۔۔۔

07:31) شادی صرف دو چیزیں ہیں نکاح اور ولیمہ ۔۔۔

10:41) عزت کس کی ہے؟اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللّٰہِ اَتْقٰٹکُمْ ۔۔۔عزت والا وقار والا وہ ہے جو تقویٰ والا ہے۔۔۔

12:28) شادی بیاہ میں جتنا خرچہ کرتے ہیں اتنا کبھی دین کے لیے خرچہ کیا ہے ؟کیا کبھی اتناصدقہ کیا ہے؟زکوۃ ادا کی ہے؟۔۔۔

15:06) شادی میں ابتدا ء تاانتہا ریّا اور دکھلاوا ہوتا ہے۔۔۔ 17:42) زنا کی پہلی سیڑھی نامحرم کو دیکھنا ہے۔۔۔۔

21:28) رزّق ڈگریوں سے نہیں ملتا اللہ کے فضل سے ملتا ہے۔۔۔ 22:52) آپﷺ کو کتنی تکلیفیں پہنچائی کتنی اذیتیں دی گئی۔۔۔

24:28) ہم کالج و اسکول چھوڑنے کا نہیں کہتے بلکہ یہ کہتے ہیں کہ گناہ نہ کرو۔۔۔ 26:52) جب حیّا جائے گی تو جو چاہے کرلو۔۔۔

28:17) فرمایا کہ عیش تو آخرت کا عیش ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے پیاروں کو دُنیا کا عیش بھی دیتے ہیں۔۔۔

28:56) جو بچپن سے نیک بنتا ہے تو اللہ تعالیٰ پھر اُس کو تیز والی پلاتے ہیں۔۔۔

31:52) نکاح کا خطبہ۔۔۔دُعا۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries