مجلس۱۴   فروری  ۲ ۲۰۲ء فجر :اصل چیز اصلاح کے لئے صحبت اہل اللہ ہے        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:38) رات حضر ت دادا شیخ دامت برکاتہم کے بیان کا ذکر کہ کس قدر درر بھرا بیان ہوا اور حضرت شیخ کس قدر مصروف ہیں اور کہاں کہاں بیان ہورہے ہیں اور رات کس قدر عام فہم بیان ہوا۔۔۔

04:40) حضرت مولانا ماجد علی رحمہ اللہ کس طرح بیعت ہوئے اس کا ذکر۔۔۔

05:56) حضرت مولانا یحیی صاحب رحمہ اللہ کا حضرت مولانا گنگوہی رحمہ اللہ سے کیسا تعلق تھا۔۔۔

07:29) انسان ارادہ کر لے کہ مجھے اللہ والا بننا ہے۔۔۔

08:07) بعض اوقات شیخ اپنے مُریدوں کو زبردستی بھی پلا دیتا ہے۔۔۔

09:45) مولانا اسحاق ملتانی صاحب دامت برکاتہم کا ذکر کہ وہ فرمارہے تھے کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کہ ہزاروں ہزاروں ملفوظا ت ایسے ہیں کہ جن کو ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے ۔۔۔

11:13) فرمایا کہ ایک دُنیا دارہے اور وہ بیماری کی وجہ سے لیٹا ہوا ہے اور دوسری طرف حضر ت مفتی اعظم دامت برکاتہم بھی بیماری کی وجہ سے لیٹے ہوئے ہیں تو ان میں کتنا فرق ہے حضرت مفتی اعظم کا صدقہ جاریہ کتنا ہے۔۔۔

14:55) ہم اللہ کی رضا کے لیے نیک بنے گے۔۔۔

16:39) ایک جگہ خواتین کی ختم بخاری تھی اس سے متعلق فرمایا کہ ماشاء اللہ سب نے عمل کیا اور پتا چلا کہ بیان سن کر سب اشک بار تھیں اور کوئی فیشن وغیرہ نہیں تھا۔۔۔

17:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ جو طریقِ اصلاح ہے یہ جنم روگ ہے۔۔۔

20:04) فرمایا کہ نفس کے لیے بعض اوقات لوگوں کی ملامت مانع عمل ہوجاتی ہے۔۔۔

24:48) فرمایا کہ نفس کو بچے کی طرح بہلانا چاہیے۔۔۔ایک بزرگ کا واقعہ۔۔۔

27:29) فرمایا کہ اصل چیز اصلاح کے لیے صحبت ہے علم چاہے ہو یا نہ ہو بلکہ علم بھی بلاصحبت کے بے کار ہے۔۔۔

29:39) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ زندگی میں صرف ایک چلہ لگا لو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries