مجلس۱۶   فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر  :وہ ہمت ہی نہیں جس کے بعد کامیابی نہ ہو ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کے ایسا نہیں ہو ا کہ جس نے علم حاصل کیا ہو اور کسی اللہ والے کی صحبت اختیا ر نہ کی ہو اور اس سے دین کا کام ہوا ہو ۔۔۔

01:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اصلی چیز اصلاح کے لیے صحبت ہے علم چاہے ہو یا نہ ہو ۔۔۔

04:02) حضرت گنگوی رحمہ اللہ اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ کے پاس کیوں گئے۔۔۔؟

05:15) اللہ معاف کرے آج بس ڈیجیٹل اور نان ڈیجیٹل ہی میں لگے ہوئے ہیں حضرت تھانوی رحمہ اللہ تو فرماتے ہیں کہ کھٹک والا کام بھی چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔

07:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اے طلباء کرام آج آپ کو کوئی روکنے والا ہے کوئی ڈانٹنے والا ہے جب آپ فارغ ہو جائیں گے تو کون آپ کو روکے گا ۔۔۔۔

09:54) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ مقصود پتا چل جائے تو چلنا آسان ہو جاتا ہے اور مقصود اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔۔

10:40) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ ہمیں تو خود نیک بننا ہے۔۔۔

11:31) اِرشاد فرمایا کہ وہ ہمت ہی نہیں جس کے بعد کامیابی نہ ہو۔۔۔۔

13:19) جب اطاعت نہیں تو پھر کچھ نہیں۔۔۔

15:30) جس کو اللہ اپنا بنانا چاہتے ہیں اُس کو فانی کھلونوں میں مشغول نہیں کرتے ۔۔۔حضرت اما م محمد رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔

16:50) ارشاد فرمایا کہ اگرایک جگہ بیعت ہو اور دوسری جگہ تعلیم اور اصلاح کا تعلق رکھے تو کچھ حرج نہیں حصوصاً جبکہ بیعت کی جگہ مناسبت کم ہو اور دوسری جگہ زیادہ ہو۔

19:02) جب مناسبت نہیں ہوگی تو کوئی فائد ہ نہیں ہوگا۔۔۔

19:49) حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ یہ ختم بخاری کی دعوت آہستہ آہستہ بدعت بنتی جارہی ہے۔۔۔

21:45) حضرت مولانا عبداللہ شجاع آبادی رحمہ اللہ کی ختم بخاری کا ذکر کہ اس میں کیا نصیحت ہوئی کہ ختم بخاری کی روح کب ملے گی جب چھ مہینے کسی اللہ والے کی صحبت اختیار کریں گے۔۔۔

23:15) لڑکوں سےکتنی احتیاط کرنی ہے۔۔۔

25:15) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries