مجلس۱۷   فروری  ۲ ۲۰۲ءعشاء :ماں کی عظمت      ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:10) جہاں مجلس ہو وہاں مجلس کے وقت نوافل نہیں پڑھنے چاہیے۔۔۔

03:11) تکبّر والا جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھے گا۔۔۔

04:13) لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ نے لڑکوں سے احتیاط سے متعلق کیا فرمایا ۔۔۔

05:29) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ آنکھ بچاؤ دل بچاؤ جسم بچاؤ مولا کو نہ پاؤ تو کہنا کہ اختر کیا کہے رہا تھا۔۔۔۔

05:48) حضرت مولانا سلیم دھورات صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ مدرسہ ماں کا پیٹ ہے یہاں جو سیکھ لیا تو سیکھ لیا بعد میں کچھ نہیں کرسکتے ۔۔۔

07:55) موبائل کی وجہ سے ناشکری بڑھ گئی ہے۔۔۔

14:15) نیا دین جو پیش کرے گا وہ شرک پیش کرے گا ۔۔۔

16:36) ماں باپ کو ستانے والے کو معلوم ہے کہ اُس کو کیا عذاب ملتا ہے۔۔۔

18:57) ماں باپ دوبارہ نہیں ملیں گے ہر ایک کہ حقوق ہیں ۔۔۔

19:51) هو الذي أنزل السكينة في قلوب المؤمنين ليزدادوا إيمانا مع إيمانهم۔۔۔اللہ تعالیٰ سکینے کا نور کس کو دیتے ہیں ۔۔۔۔فی قلوب المومنین ۔۔۔مسلمان کے دل کے اندر۔۔۔

22:58) ماں باپ کی وجہ سے ہمارا وجود ہے۔۔۔

27:04) ماں باپ کو ستانے والے کو موت نہیں آئے گی جب تک کہ وہ دُنیا ہی میں اس کا عذاب نہ دیکھ لے۔۔۔

28:16) ماں باپ کو ایک نظر دیکھنے سے حج مقبول نفلی کاثواب ملتا ہے۔۔۔

29:18) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے۔۔۔

30:39) ماں نے ہمیں نو مہینے اپنے پیٹ میں رکھا ہے۔۔۔

32:48) بچے کی پیدائش کے وقت ماں کو جو تکلیف ہوتی ہے ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔

33:30) ہماری ماں نے ہمیں دودھ نہیں خون پلایا ہے۔۔۔۔دودھ پلانے والی کا کیا اجر ہے۔۔۔

35:28) حضرت مفتی عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر میں فرمایا کہ اے نوجوان ماں باپ جب بوڑھے ہوگئے تو اب اُن کی ڈانٹ برداش کرنا ۔۔۔۔

37:44) جس نےماں باپ کو ستایا اُس کا دین بھی گیا اور دُنیا بھی گئی۔۔۔

41:15) ماں کو ستانے کا ایک عبرتناک واقعہ۔۔۔۔

51:56) والدین کےلیے ایصال وثواب کیسے کیا جائے حضرت مولانا مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت(۱) اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنا کہ والدین کا حق ادا نہیں کیا (۲)والدین کے لیے ایصال وثواب کرنا(۳)والدین کے لیے صدقہ جاریہ کرنا(۴)اس دُعا کامعمول بنا لو رب ارحمهما كما رَبَّيَانِي صغیرا۔۔۔

56:21) والدین سے معافی مانگیں۔۔۔

58:51) توبہ کی چار شرائط۔۔۔

59:10) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:03:11) دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries