مجلس۱۹   فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر :مر جائیں ایک سانس بھی اللہ کو ناراض نہ کریں        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) لوگ دین کے لیے تڑپ رہے ہیں کوئی دین کی بات بتانے والا ہو یعنی گناہوں سے بچانے پر بیان کرنے والا ہو کیونکہ ثواب کا تو پتا ہے کہ یہ پڑھو تو اتنا ثواب لیکن اصل گناہوں سے بچنا ہے۔۔

03:25) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے پوتے مولانا اسحق صاحب کے ایک سفر کا تذکرہ۔۔

04:14) تبلیغ نام ہے لگانے والا اور لگا وہی سکتا ہے جس کو لگی ہوئی ہو۔۔

06:15) دو بوڑھے کا ذکر جو عشق مجازی میں پڑھ گئے اپنی ساری جائیداد لوٹا دی۔۔

07:02) روح پلید ہوجاتی ہے۔۔

07:18) اللہ والے تو بادشاہوں پر بھی نظر نہیں رکھتے۔۔۔بادشاہوں کو بادشاہت کی بھیگ دینے والے سے رابطہ رکھتے ہیں۔۔

08:04) عشق مجازی اللہ کا عذاب ہے کھوپڑی الٹ جاتی ہے۔۔

08:55) نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے، یوں ہی نورِ تقویٰ فنا کرتے رہتے اگر شاہ اختر کی صحبت نہ ملتی تو ہم سب نظر کا زِنا کرتے رہتے

10:10) مرجائیں ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کریں۔۔

13:00) کام نہ کریں یعنی گناہ نہ کریں اور انعام لے لیں۔۔۔

16:10) قرآن پاک صحیح کرانے کے لیے کتنے بزرگانِ دین روتے ہیں اور روتے روتے کتنے اللہ کے پاس چلے گئے۔۔۔

18:46) قربِ قیامت میں شراب عام ہوجائے گی۔۔

21:27) اگر گناہ نہیں چھٹ رہے تو میں طاقت کو استعمال نہیں کررہا ہمت نہیں کررہا اگر ہمت کریں گے تو گناہ چھوڑنا پھر آسان نہیں بلکہ مزیدار ہوجائے گا۔۔تین چیزوں پر عمل کریں اان شاء اللہ گناہ چھوڑنا آسان ہوجائے گا ایک اللہ تعالی سے ہمت کی دعا کرنادوسرا ہمت استعمال کرنا اور تیسرا خاصانِ خدا سے دعا کرانا۔۔۔

26:26) جلسہ زیادہ لوگوں سے کامیاب نہیں ہوتا۔۔اخلاص ہو تو کامیاب ہوتا ہے۔۔

27:31) خانہ انگریز گرجا الخہ۔۔۔

30:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries