مجلس۱۹   فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر   :کامل مسلمان کون ہے         ؟ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:18) ہر مسلمان کو رات دن کس طرح رہنا چاہیے۔۔۔

00:37) المسلم من سلم میں زبان کو مقدم فرمایا۔۔

01:31) اصلاح فرض ہے۔۔

01:47) ہماری ذات سے چینوٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔

02:05) غوثیت،قطبیت بہت آسان ہے لیکن اصل ہے انسانیت۔۔۔

03:42) مذاق منع ہے لیکن مزاح منع نہیں۔۔اس لیے وقت لگانے والوں کو منع کیا جاتا ہے کہ چھ مہینے کی خط و کتابت رکھیں پھر وقت لگائیں ورنہ پھر ہر بات میں اعتراض کرے گا۔۔۔

04:37) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔

05:52) کامل مسلمان کون ہے؟

07:28) ایک مذہب ثابت کریں جس میں دشمنوں کے حقوق سکھائے گئے ہوں لیکن اسلام ایک واحد مذہب ہے کہ دشمنوں کے حقوق بھی سکھائے۔۔

09:13) جو اللہ والے ہیں قرآن پاک میں جو نشانیاں لکھی ہیں اُس کے مطابق بھی ہیں لیکن شیطان ہمیں اُس میں عیب زیادہ دکھائے گا اور جو بندل باز ہے اُس میں ایسا نہیں دکھائے گا۔۔

09:59) کسی کافر کو ایذا رسانی نہیں دینی اور ہمارے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوا تاریخ خون سے بھری ہوئی ہے برما میں دیکھ لیں کیا کیا نہیں ہوا؟

13:05) ہمارے دوست تخصص کے طالبعلم مولانا ساجد اسلم کی ہمشیرہ کا انتقا ل ہوگیا۔۔

14:24) آج پتا چلا ڈاکٹر نے بتایا کہ چار چار سال کے بچے آرہے ہیں جن کی فیزوتھراپک ہورہی ہے۔۔۔

18:03) دکھ کی بات کہ آج مسلمانوں کی جڑیں کاٹی جارہی ہیں۔۔تعصب کی بو پھر شروع ہورہی ہے۔۔

22:27) آج کتوں کو پالا جارہا ہے اس سے محبت کی جارہی ہے آٹھ لاکھ کا کتا یہ کتا کلچر مسلمانوں میں پھیلایا جارہا ہے۔۔۔

27:06) مسلمان مظلوم ہے آج تک دیکھ لیں کتنا ستائے جارہے ہیں کتنا ظلم ہورہا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries