مجلس۲۰    فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر    :اللہ کی محبت  جان سے زیادہ ہونی چاہیے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:40) اگر جان سے زیادہ اللہ تعالی پیارے ہوجائیں تو پھر الخہ۔۔۔

02:17) گناہوں کی عادت کو کیوں نہیں چھوڑتے۔۔شوگر کے مریض کی مثال۔۔۔

03:35) {اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَّفْسِیْ وَ اَہْلِیْ وَ مِنَ الْمَآئِ الْبَارِدِ} اللہم اجعل حبک احب الی من نفسی اللہ تعالیٰ کی محبت اپنی جان سے زیادہ ہونی چاہیے اے خدا! اپنی محبت مجھ کو اتنی دے دے کہ میرے جان سے زیادہ آپ مجھے پیارے معلوم ہوں۔ سبحان اللہ! کیا پیارا مضمون ہے۔ سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اللہ تعالیٰ کی محبت مانگی تو ساتھ ہی اللہ والوں کی محبت بھی مانگی ہے۔ ’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ‘‘ اے خدا! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں۔

05:50) سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اللہ تعالیٰ کی محبت مانگی تو ساتھ ہی اللہ والوں کی محبت بھی مانگی ہے۔ ’’اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ‘‘ اے خدا! میں تجھ سے تیری محبت کا سوال کرتا ہوں۔

06:45) تہجد اور بیان قضاء نہیں لیکن بیوی کو اذیت دی ہوئی ہے گالیاں دے رہے ہیں طعنہ دے رہے ہیں بیوی کے منہ پر تھوک رہے ہیں۔۔۔

08:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ سالک کو چاہیے ۔۔۔

11:42) اصلاح نہیں کراتے اس لیے ساس سے لڑ رہی ہے ساس کا گھر اور ساس کو ہی تڑیاں لگارہی ہے ابھی پندرہ دن پہلے ہی سمجھایا تھا لیکن اصلاح نہیں کرائی تو پھر وہی حرکت۔۔۔

13:16) شیخ کو بھی ناز نہیں کرنا چاہیے۔۔

14:44) بے سوچے ہر گز کوئی کلام نہ کرنا چاہیے۔۔۔ہر کلام سوچ  کر بولنا چاہیے۔۔۔

15:18) ذکر۔۔۔

18:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ثابت قدمی پر ایک اہم ملفوظ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries