مجلس ۲۲    فروری  ۲ ۲۰۲ءعصر :تزکیہ ٔ نفس کیا چیز ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:34) حسبِ معمول مظاہر حق جدید سے آپﷺ کے معجزات اور کرامات مبارک سے متعلق تعلیم ہوئی۔۔۔

02:35) اسلام کتنا پیارا مذہب ہے اسلام نے کافروں کے بھی حقوق بتائے ہیں۔۔۔

05:16) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں اس آیت کو دین کی بنیاد اور عطاء نسبت، بقاء نسبت اور ارتقاء نسبت کا خدائی منشور سمجھتا ہوں۔۔۔

06:52) آدمی جب دوسراشیخ کرتا ہے تو شیطان اس دوسرے شیخ کو کم دیکھاتا ہے۔۔۔

08:35) بیان کرنے والا اور بیان سننے والا سب توبہ کرکہ عمل کی نیت سے بیٹھیں۔۔۔

09:16) مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات ہونی چاہیے شیخ کو مقصود نہیں بنانا چاہیے۔۔۔

10:22) صبح حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم تشریف لا رہے ہیں اس پر فرمایا کہ جو ہمارے پیر بھائی ہیں اُن کا بھی بہت خیال رکھنا ہے اور آپس میں ایک دوسرے پر فدا ہونا چاہیے۔۔۔

12:25) حضرت شیخ دامت برکاتہم کو حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت کہ شیخ سے یارانہ نہیں بلکہ غلامانہ تعلق ہونا چاہیے ۔۔۔

14:28) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ صرف سمعنا سے کام نہیں چلے گا جب تک اطعنا نہ ہو۔۔۔

15:31) فرمایا کہ شیخ کے فیوض وبرکات تو صاف آرہی ہیں لیکن گناہوں کی وجہ سے ہمیں محسو س نہیں ہورہا۔۔۔

16:11) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کی بات کے ماشاء اللہ حضرت شیخ کو جب چاہیں فون کرنے کی اجازت ہے لیکن حضرت شیخ دامت برکاتہم نے فرمایا کہ الحمدللہ کبھی ایسے وقت فون نہیں کیا جس وقت حضرت آرام کر رہے ہوں۔۔۔

18:23) اللہ والوں کی نقل کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کو پیارآتا ہے۔۔۔

19:24) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حق تعالیٰ کی ہزار ہا نعمتیں مجھ پر ہیں اُن میں سے ایک یہ بھی ہیکہ میں نے کبھی اپنے بزرگوں کا دل نہیں دُکھایا۔۔۔

21:05) کبھی کوئی نعمت حاصل ہو جائے تو اس کو اپناکمال نہیں سمجھنا چاہیے۔۔۔

21:53) فرمایا کہ شیخ کٹ آوٹ ہے ۔۔۔۔

22:56) ہم کافیہ دولفظ ہیں ان پر عمل کریں تو کامیاب ہوجائیں گے ایک اطلاع اور دوسرا اتباع۔۔۔۔

25:01) اصلاح کس چیز کا نام ہے۔۔۔

27:08) حضرت مولانا اثر صاحب کا شعر ہیکہ جو جگہ جگہ جاتے ہیں یہ صحافی ہیں یا مُرید۔۔۔

28:41) فرمایا کہ مرا وہی جس نے سمجھا کہ مجھے سب کچھ مل گیا۔۔۔

29:51) حضرت مجدد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اصلاح جنم روگ ہے۔۔۔

31:29) تزکیہ نفس کیا چیز ہے ۔۔۔۔

37:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حق تعالیٰ کی ہزار ہا نعمتیں مجھ پر ہیں اُن میں سے ایک یہ بھی ہیکہ میں نے کبھی اپنے بزرگوں کا دل نہیں دُکھایااگر کبھی زیادتی بھی ہوئی تو میں نے یہ سمجھ کر نظر انداز کیا کہ ان کے ذریعے نعمتیں کتنی ملی ہیں۔۔۔

40:28) شریعت وسنت کا راستہ بالکل صاف ہے لیکن گند ہمارے اندر ہے۔۔۔

42:35) جو اصلاح کراتا ہے شیخ اس سے نفرت نہیں کرےگااور نہ ہی اس کا راز کسی اور کو بتائےگا۔۔۔

45:39) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایاکہ جو بیویوں کی آہ لیتے ہیں میں نےاُن کو دستوں میں مرتے ہوئے دیکھا ہے۔۔۔

47:11) جو اللہ کی سفارش کو نہ مانے وہ بے حیّا آدمی ہے۔۔۔مزاح۔۔۔

50:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ غوثیت قطبییت آسان ہے لیکن انسانیت مشکل ہے انسانیت و عابدیت کیا چیز ہے کہ حقوقِ واجبہ میں ذرّہ برابر کی کمی کوتا ئی نہ ہو۔۔۔

55:00) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries