مجلس ۲۳    فروری  ۲ ۲۰۲ءفجر  :بدگمانی سے انسان تباہ ہو جاتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات روز فجر بعد پڑھے جاتے ہیں۔۔۔

02:47) جو اعتراض کے لیے آئے گا اُس کو پھر ہر بات میں اعتراض ملے گا۔۔۔

03:25) شیخ کے عاشق آپ کو ہزاروں ملے گیں ۔۔

04:22) بدگمانی سے انسان تباہ ہوجاتا ہے۔۔۔

04:33) ہوسکتا ہے تمہارا علم شیخ سے بہت زیادہ ہو جہاز کی اسٹیم کی مثال۔۔۔

05:51) آج دادا شیخ لسان ِ اختر حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم تشریف لے آئے آج کراچی میں سندھ بلوچ میں عید کا سما تھا گھر میں سب کے احباب اور گھر والے جاگ رہے تھے عید کا سماتھا۔۔

07:09) لسان ِ اختر حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کے سفر کا تذکرہ۔۔۔

09:31) اللہ والوں کے کام اللہ بناتے ہیں۔۔

09:43) لسان ِ اختر حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم جیسی کراچی تشریف لائے تو آتے ہی شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی قبر پر تشریف لے گئے فرمایا کہ مجھے نیند نہیں آئے گی پہلے حضرت والا رحمہ اللہ کے مزار پر جانا ہے۔۔۔

11:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

16:23) اللہ والوں کی دعائیں کی ارنک لاتی ہیں حضرت شیخ کا اپنا واقعہ کہ کیسے ویزہ لگا ۔۔۔

21:22) شیخ کے پاس شکایتیں لے کر نہیں آنا چاہیے اپنی پیر بھائیوں کی ہر وقت شکایت لگانا اُن کو پھنسانا شیخ سے ڈانٹ لگوانا اور پھرخوش ہونا۔۔۔

23:43) ہمیں شیخ سے آج فائدہ کیوں نہیں ہوتا۔۔۔

25:25) شیخ سے تعلق اللہ کے لیے ہو خلافت مقصود نہ ہو۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries