مجلس ۲۵    فروری  ۲ ۲۰۲ءعشاء  :مجلس اشعار معرفت و محبت  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

:لسانِ اختر شیخ الحدیث ترجمان اکابر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم

02:01) بیان کے آغاز میں لسانِ اختر شیخ الحدیث ترجمان اکابر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم نے جناب مصطفی مکی صاحب سے اشعار پڑھنے  کا فرمایا حضرت تائب صاحب دامت برکاتہم کے اشعار پڑھے گئے۔۔۔

10:58) لسانِ اختر شیخ الحدیث ترجمان اکابر عارف باللہ حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم نے پھر سید ثروت صاحب دامت برکاتہم سے اشعار پڑھے کا فرمایا۔۔۔شیخ الحدیث ساوتھ افریقہ حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب دامت برکاتہم کے اشعار کبھی شوگر،کبھی کسٹرد پڑھ کر سنائے۔۔۔

27:22) ایک اشعار کے بعد دوبارہ سید صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا پھر دوبارہ تیسرے اشعار پڑھنے کا فرمایا کہ شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا کائی کلام سنائے۔۔۔

34:22) پھر حضرت مولانا اثر جونپوری صاحب دامت برکاتہم سے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔۔

39:40) اشعار کے بعد نے مختصر اور بہت جامع نصیحت فرمائی۔۔

40:06) ہمت مردانہ  چاہیے گناہ چھوڑنے کے لیے۔۔۔

40:27) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ تین کام کرلو تو اللہ والے بن جاو ۱۔خود ہمت کرو ۲۔ہمت کی دعا کرتے رہے ۳۔خاصانِ خدا سے ہمت کی دعا کرائیں

دورانیہ 40:25

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries