مرکزی اتوار مجلس  ۲۷    فروری  ۲ ۲۰۲ء :اللہ والی محبت کا انعام    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مجلس سے پہلے سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

19:29) مولانا عبدالکریم صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

29:46) حافظ ڈاکٹر شفقت صاحب دامت برکاتہم کا بیان شروع ہوا۔۔۔

01:24:00) حضرت والا دامت برکاتہم کا بیان شروع ہوا ۔۔۔فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت کا کوئی موسم نہیں ہوتا۔۔۔

01:26:30) ہم سب یہاں اللہ کی محبت حاصل کرنے کےلیے آئے ہوئے ہیں اس لیے کوئی پریشان نہ ہو کہ ہم اتنے دور سے آئے ہیں اور حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کا بیان نہیں ہوا۔۔

01:30:50) اگر صرف اللہ تعالیٰ کی ذات مقصود ہو تو پھر کوئی محروم نہیں ہوگا ۔۔۔

01:32:02) جو کسی اللہ والے سے اللہ کے لیے محبت کرے گا اللہ کی محبت اُس کے لیے واجب ہو جائے گی۔۔۔

01:34:35) ھدیہ دینے سے متعلق نصیحت۔۔۔فرمایا کہ نقد ھدیہ دینا چاہیے۔۔۔

01:37:46) حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم کی طالب علمی کے وقت کا ذکر کے کتنے مشکل میں گزارا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries