مجلس  ۷    مارچ   ۲ ۲۰۲ء    عشاء :عشق مجازی میں بے سکونی ہے ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:31) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی اور پھر اشعار پڑھے گئے

10:56) شیخ بھی آئینہ ہوتا ہے۔۔

12:34) شیخ کے ادب پر نصیحت۔۔

12:50) اصلاح کیا ہے ایک مثال سے سمجھایا۔۔۔

14:09) آج کہتے ہیں کہ ارتغرل ڈرامہ دیکھنے سے جہاد کا جذبہ ابھرتا ہے۔۔

14:50) پرانے لوگ اصلاح نہیں کراتے اور مغرب بعد ایک نیا آدمی آیا اور پرچہ دے رہا ہے کہ میں موبائل کے فتنے میں مبتلاء ہوں۔۔۔

15:45) دوسروں کے عیبوں کو بیان کرنا گناہ ہے۔۔

16:03) اصلاح کے لیے فورا جان کی بازی لگانا ہے۔۔۔

17:35) جائز اور ناجائز کا غم لگ جائے کہ میں نماز باجماعت پڑھتا ہوں،نظر کی حفاظت کرتا ہوں۔۔۔

21:13) یہ کہنا دل پاک ہے آنکھ پاک ہے ہم مانتے لیکن۔۔۔۔

21:45) نظر بازی آنکھوں کا زنا ہے ایسا شخص کبھی اللہ کا ولی نہیں ن سکتا۔۔۔ یغضوا من ابصارہم اے ایمان والو! کسی کی بہو، کسی کی بیٹی، کسی کی وائف کو مت دیکھو! ورنہ تمہاری لائف خراب ہوجائے گی اور ویلیم فائف کھانی پڑے گی اور اس کا نائف (چاقو) تم کو ہر وقت چبھتا رہے گا

22:23) آج کل دیکھو بس عصری تعلیم عصری تعلیم عصری تعلیم۔۔۔

22:59) کامیابی اللہ تعالی کو خوش کرنے میں ہیں۔۔

25:36) سنت کی تکرار۔۔۔بیت الخلاء کی سنتیں۔۔

32:48) پیشاب کے چیھٹوں سے بہت بچیں۔۔

33:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات یہاں سے بیان ہوئے۔۔۔اصلاح کا فائدہ کیا ہے؟

34:56) اپنے کو مستقل بالذات جو سمجھتا ہے وہ مستقل بَدذات ہوجاتا ہے۔۔

36:20) سب کے اندر اللہ والا بننے کی صلاحیت ہے۔۔

41:48) دورہ قرآن والے دوستوں کے لیے دل سے دعا کہ ان کے عمل سے دل خوش ہوا۔۔۔

44:25) علاج کرانا بھی سنت ہے۔۔

44:34) ایک بزرگ کی نصیحت کہ کبھی اپنے بزرگوں کے ملفوظات یاد کرنے کی فکر نہ کرنا بلکہ ایسا تعلق ہو الخہ۔۔۔

47:07) اللہ تعالی نے اپنے وجود پر سارے عالَم میں نشانیاں بھر دی ہیں۔۔

49:54) ذکر برائے خالق، فکر برائے مخلوق اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ میری عظمتوں کی پہچان کے لیے میری مخلوقات میں غور کرو۔ حکیم الامت فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کے لیے فکر کا لفظ نازل کیا اور پنے نام کے لیے ذکر کا لفظ نازل کیا ’’یَذکُرُوْنَ اللّٰہَ‘‘ نازل کیا اور ’’یَتَفَکَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ‘‘ نازل فرمایا۔ حکیم الامت قرآ ن پاک کی تفسیر بیان القرآن کے حاشیہ مسائل السلوک میں فرماتے ہیں کہ اس آیت سے پتہ چلتا ہے کہ فکر برائے مخلوق اور ذکر برائے خالق ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries