مجلس ۹     مارچ   ۲ ۲۰۲ء    فجر :شریعت اصل اور طریقت اس کے تابع ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:16) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا خط جو شیخ الاسلام صاحب کو حضرت نے لکھا تھا۔۔پڑھ کر سنایا

02:52) پہلے شریعت ہے پھر طریقت ہے۔۔

03:42) شریعت اصل ہے طریقت اُس کے تابع ہے۔۔۔.

06:17) کل کے بیان کا ذکر جب عصر سے پہلے جانا ہوا ایسی جگہ بیان تھا پیاڑ کے اوپر کہ ایسا لگ رہا تھا کہ گاوں میں آگئے لیکن شادی ہال وہاں بھی موجود جبکہ غریب بستی۔۔

07:12) طریقت نام ہے اللہ تعالی کے احکامات کو چاشنی کے ساتھ ادا کرنے کا۔۔۔

09:12) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کا خط مکمل پڑھ کر سنایا۔۔

10:05) سب سے بڑا ذکر کیا ہے؟

12:24) آج جو بچہ دین پر چلتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ ماحول خراب کرتا ہے۔۔۔

19:41) حضرت شاہ فضل رحمن گنج مرادآبادیکا سجدے کا مزہ ۔۔

22:14) احساس بھی نہیں ہوتا کہ میں گناہوں میں مبتلا ہوں۔۔احساس بھی مر جاتا ہے۔۔۔

25:17) اخلاص سے اونچا کیا مقام ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries