مجلس ۹     مارچ   ۲ ۲۰۲ء    عصر  :مٹ کر رہنا ہمارے  بزرگوں کا طریقہ رہا ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:15) قبروں سے فیض کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

02:12) زندہ شیخ قبروں سے زیادہ نافع ہے۔۔۔

02:59) زندہ شیخ سے ہی فائدہ ہوگا اور فائدہ کب ہوگا تب اصلاح کرائی جائے۔۔

03:44) جیسا شیخ کہے ویسا کرو لیکن جو شریعت و سنت کے مطابق ہو۔۔۔

04:45) ایسا لباس اور ایسی ٹوپی پہننا کہ جس سے لوگ بار بار اُس کو دیکھیں ایسا پہننا بھی منع ہے۔۔۔

08:17) عمامہ پہننے سے متعلق ایک اہم نصیحت۔۔۔

09:10) مٹ کر رہنا ہمارے بزرگوں کا طریقہ رہا ہے۔۔

10:32) فیشن والی ٹوپی بھی مت پہنیں اپنے اکابر کے نقشِ قدم پر رہنے کی فکر کریں۔۔

12:27) یا تو شیخ سے تعلق مت رکھو اگر تعلق کیا ہے تو پھر دل بڑا رکھو۔۔

13:24) تین قسم کے صحابہ۔۔۔وہ خوش نصیب صحابہ جن کے پاس بیٹھنے کا نبی کو حکم ہورہا ہے، اُن کا حلیہ کیا تھا؟ (۱) اَشْعَتُ الرَّأسِ غربت و افلاس کی وجہ سے اُن کے بال بکھرے ہوئے تھے اور (۲) جَافُّ الْجِلْدِ سوکھی روٹی کھانے سے اُن کی جلد خشک تھی۔ (۳) کَانُوْا ذَاالثَّوْبِ الْوَاحِدِ ایک ایک ہی کپڑے میں تھے۔کسی کا کرتہ تھا تو لنگی نہیں تھی مگر جتنے اعضاء جسم چھپانا واجب تھے وہ چھپے ہوئے تھے۔ تو تین ڈیزائن ہوگئے۔ بکھرے بال، تیل کنگھی نہ ہونے سے اور خشک کھال بوجہ فاقہ و افلاس اور ایک لباس کہ اُن کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ کرتہ بھی ہو تو ازار بھی ہو۔ کسی کے پاس ازار تھا تو کرتہ نہیں تھا، کرتہ تھا تو ازار نہیں تھا لیکن اُن کی قیمت کیا ہے؟

14:42) شیخ سے تعلق جوڑنے کے بعد مناسبت بھی ضروری ہے۔۔

16:58) شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کتنا گھنٹے سوتے تھے شیخ کی خدمت کی وجہ سے۔۔۔واقعہ۔۔

21:16) جب سر پر سنت نہیں تو دماغ میں کیا سنت آئے گی ایک طالبعلم کی بے اصولی کا واقعہ۔۔۔

24:50) اللہ والا عالم بننے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟

25:38) شہوت کے ساتھ لڑکوں کو دیکھنا حلال نہیں۔۔شامی

29:12) لڑکوں سے احتیاط کے بارے میں نصیحت۔۔

30:55) وقت لگانے آئیں تو یہاں کے آداب کا خیال رکھیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries