مجلس ۱۱      مارچ   ۲ ۲۰۲ء    فجر :سمارٹ فون کو بیچ دو ہمیں دوزخ کی طرف لے جا رہا ہے 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:42) رات کو قیام کرنے والے ایک صاحب کا موبائل فون استعمال کرنا اور فلمیں دیکھنا فرمایا بہت غم ہوا اتنی مبارک جگہ پر ایسا گندا کام کرنا جبکہ اعلان بھی ہوا پرچہ بھی پڑھوایا فارم پر سب لکھا ہوا ہے لیکن پھر بھی ۔۔

02:57) ذکر..پہلا کلمہ جو روز پڑھ لے گا قیامت کے دن اُس کا چہر چودویں رات کی چاند کی طرح چمکے گا۔۔۔

04:40) بہت دل دکھتا ہے کہ اتنے بڑے بڑے موبائل اور جبکہ طالبعلم ہیں اور مدرسے سے وظیفہ بھی لے رہے ہیں مدرسے میں کبھی اتنا پیسہ دیا ؟

07:42) اب تو یہ حال ہے کہ بیوی کو بھی موبائل دے رکھا ہے اور بیوی کو بھی فلمیں دکھارہے ہیں۔۔

10:10) اس موبائل فون کو بیچ دو۔۔آخر اس موبائل فون میں رکھا کیا ہے جو اس مبارک ماحول میں بھی فلمیں دیکھ رہے ہیں۔۔۔

14:11) ذکر۔۔۔

16:45) دو تھر ما میٹر۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries