مجلس   ۱۲       مارچ   ۲ ۲۰۲ء      فجر :اصلی کام ذکر اللہ کو سمجھ لو   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:30) (حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ) خہ بزرگوں کے ملفوظات یاد کرنے کی فکر میں مت لگو بلکہ الخہ۔۔۔۔

01:44) یہ نیت بھی نہ ہو کہ میری شہرت ہو۔۔

04:24) ایک بہت بڑا خطرناک مرض۔۔

05:47) اللہ کے عشق کا کنواں۔۔۔

06:40) بہت سے لوگوں کو یہ فکر ہوتی ہے کہ میں مخلوق میں مقبول ہوجاوں۔۔یہ کوئی کمال نہیں۔۔۔

08:28) مولانا ہدایت اللہ صاحب کی تروایح میں ایک غلطی ہوئی حضرت مجدد رحمہ اللہ پیچھے کھڑے تھے واقعہ۔۔۔

10:20) جتنے دین کے شعبے ہیں اُس میں اخلاص کہاں سے آتا ہے؟

11:50) ذکر اللہ کو اصلی کام سمجھ لو۔۔۔

13:23) پابند محبت کبھی آزاد نہیں اس قید کی کوئی معیاد نہیں

15:43) وہ ریا جس پر زاہد تھے طعنہ زن پہلے عاد پھر عبادت بن گئ۔۔

17:24) کثرتِ ذکر کا طریقہ۔۔۔

19:16) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے 1974 کے ملفوظات۔۔اللہ تعالی کو خوش کرنے کی فکر کریں مایوس کبھی نہ ہوں۔۔

22:39) درمیان میں طلباء کرام کو متنبہ کرنے کے لیے فرمایا کہ دائیں بائیں مت بیٹھا کریں سامنے بیٹحا کریں پھر ملفوظ بیان فرمایا کہ نگاہوں کا فیض:۔ مے کشو یہ تو مے کشی رندی ہے مے کشی نہیں آنکھوں سے تم نے پی نہیں آنکھوں کی تم نے پی نہیں کچھ باتیں آنکھوں سے پی جاتی ہیں او رآنکھوں کی پی جاتی ہے۔

24:14) تین چیزیں حافظے کو بڑھاتی ہیں نمبر ایک مسواک۔۔ نمبردو روزہ۔۔ نمبر تین تلاوت قرآن۔۔۔

25:59) علم تفسیر تین لوگوں کو نہیں دیا جاتا ہے:۔ ایک جو عربی سے ناواقفیت ہو۔۔ نمبر دو گناہِ کبیرہ پر اصرار۔۔۔

29:06) جب سمارٹ فون کے گناہ میں ہم مبتلاء ہونگے تو پھر علم ِدین ہمارے پاس کیسے آئے گا۔۔۔

29:44) نمبر تین جو اپنے مطلب کے معانی نکالتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries