مجلس   ۱۳       مارچ   ۲ ۲۰۲ء      فجر   :ذکر اللہ کا اہتمام (حصہ دوم  )   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:11) تہجد ماشاء اللہ قضاء نہیں ہے لیکن گناہ سے بچنے کا اہتمام نہیں۔۔

03:47) تحمل سے زیادہ ذکر کرنے کا کیا نقصان ہوا ایک تھانہ بھون کا واقعہ کہ کنویں میں چھلانگ لگادی۔۔

05:46) ایک صاحب آئے جو سات دن سے نہیں سوئے تھے یہاں آئے تو ایسا لگتا تھا کہ حملہ کردے گا وجہ کیا بنی؟اتنا زیادہ ذکر کرتا ہے اتنا زیادہ کہ ہر ایک سے لڑتا ہے تو گھر والوں نے چھت پر اس کو بھیج دیا اب کوئی اس کو پوچھتا نہیں ہے۔۔۔

10:34) اصل ذکر کیا ہے؟

11:49) حق تعالی کا ذکر دلوں کے تالوں کی کنجی ہے۔۔۔

14:12) ذکر اللہ کا اہتمام کب مفید ہوتا ہے؟

14:31) ذکر۔۔تسبیح لاالہ الااللہ ۔۔۔۔

16:45) غیب کا علم کسی کو نہیں ہوتا۔۔

27:34) زندگی میں نیک بننا ہے مرنے کے بعد تو کسی سے گناہ نہیں ہوگا اصل تو زندگی میں گناہ چھوڑنا ہے۔۔

34:41) جو بات سمجھ نہ آئے اُس پر عمل کرے تو پھر مزہ ہے ۔۔۔

35:36) مشورہ امانت ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries