مجلس ۱۳ مارچ ۲ ۲۰۲ء عصر :خود رائی پر عمل نہیں کرنا چاہیے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:08) حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خود رائی انسان کو دور پھینک دیتی ہے۔۔ 01:41) اھدنا الصراط المستقیم بار بار نماز میں یہ ہم پڑھتے ہیں کہ یااللہ ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔۔ 02:32) انعام یافتہ لوگ کون؟اولیک الذین انعم اللہ علیھم من النبین والصدیقین۔۔۔ 03:25) صدیقین قیامت تک آ ئیں گے لیکن حضرت ابو بکر صدیقین رضی اللہ عنہ کے درجے کو کوئی نہیں پہنچ سکتا۔۔ 04:03) جاہ اور تکبر یہ دونوں مرض صدیقین کے سروں سے سب سے آخر میں نکلتا ہے۔۔ 05:53) خود رائی کوئی بھی نہ کرے بیان مقصود بھی نہیں۔۔اللہ تعالی کی رضا سب سے اول ہے۔۔۔ 08:24) جس کو شیخ مقرر کردے اُس کے بیان میں خوش دلی کے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔۔۔ | ||