مجلس   ۱۳       مارچ   ۲ ۲۰۲ء عشاء        :دنیا کو حاصل کرنے کے لئے اللہ کو چھوڑنا بہت بڑی غلطی ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:42) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

05:57) ہمارے گناہوں پر چار گواہ موجود ہوتے ہیں لیکن چار شرطوں سے معاف ہوجاتے ہیں جس کی تفصیل دوپہر کے سعدی ٹاون کے بیان میں گذر چکا۔۔۔

07:20) ہم بھی اللہ تعالی کی رحمت کے محتاج ہیں۔۔۔

08:14) جو شیطان کے چکر میں گیا مایوس ہوگیا۔۔۔

10:43) اللہ تعالی جس کی ہدایت کا فیصلہ فرماتے ہیں اُس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتے ہیں۔۔

11:55) آپ ﷺ سے ابو طالب کتنی محبت کرتا تھا لیکن کام بنا کیوں؟محبت تھی لیکن اطاعت نہیں تھی تو آج ہم لوگوں کو بھی کتنی محبت ہے لیکن اطاعت ہے یا نہیں؟

12:55) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین عربی دان تھے آپ ﷺ سے پوچھا کہ سینے کا کھلنا کیا ہے۔۔آپﷺ نے فرمایا اس نور کے دل میں آنے کی تین علامات ہیں:۔ پہلی علامت یہ فرمائی کہ اَلتَّجَافِیْ مِنْ دَارِالْغَرُوْرِ دنیا جو دھوکا کا گھر ہے اس سے وہ کنارہ کش رہتے ہیں۔اور دوسری علامت وَالْاِنَابَۃُ اِلٰی دَارِالْخُلُوْدِ اور تیسری علامت کیا ہے؟ وَالْاِسْتِعْدَادُ الْمَوْتِ قَبْلَ نُزُوْلِہٖ۔

15:09) آج اعتراض کرتے ہیں کہ براق سواری کیسے اوپر گئی اور اُس کو اتنی سپیڈ کہاں سے مل گئی تو اس کا جواب۔۔۔

16:28) آج کنڈے کی لائٹ حرام لے کر کہتے ہیں کہ گرمی زیادہ ہے گرمی تو ہے لیکن دوزخ سے کم ہے بہرحال براق کی سپیڈ پر اعتراض کرنے والوں کو جواب۔۔۔

17:12) براق کی سپیڈ پر اشعار:۔ وہ چلے براق پر جس گحڑی ۔۔۔۔تفصیل

19:25) وہ چلے براق پر جس گحڑی فضاء کے بعد ۔۔۔۔تفصیل۔۔۔

20:47) ہر چیز دیکھنے سے آپ عمل کرتے ہیں تو اپنی عقل دکھائیں اگر نہیں دکھا سکتے تو آپ بے عقل ہیں۔۔۔

22:49) وہ چلے براق پر جس گحڑی

27:21) معراج شریف پر اعتراض کرنے والوں کو جواب۔۔

28:23) ‏بلغ العُلا بكمالـــــــهِ كشف الدُجى بجمالـهِ حَسُنت جميعُ خصالهِ صَلُّوا عليه و آلــــــهِ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ

31:35) ڈاربن کی تھیوری والوں کو جواب۔۔۔

32:17) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

33:22) دنیا کب بری ہے اس کو اچھی طرح سمجھ لیں۔۔

34:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔دنیا حاصل کرنے لے لیے اللہ کو چھوڑنا..

35:13) دنیا نام ہے اللہ تعالی کو ناراض کرنے کا۔۔

37:14) رسول اللہ ﷺ کی نظر میں دنیا کی حقیقت سے حدیث پاک پڑھ کر حضرت شیخ نے سنائی ۔۔۔ ایک عجیب مثال اور پھر نصیحت۔۔

38:46) کون سی دنیا چین سے رہنے نہیں دیتی۔۔۔

48:47) اللہ والے کیسے ہوتے ہیں اور کیسی اصلاح فرماتے ہیں۔۔۔پہلے دل کو تو ائیر کندیشن کریں۔۔۔

50:06) دنیا کی حقیقت پر عجیب واقعہ اور مثال۔۔۔

52:45) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ جب ہسپتال میں آپریشن ہوا تو کیا کیا معاملات ہوئے اور ایک واقعہ کہ والد کا انتقال ہوا بیٹے کو فون کیا تو نہیں آیا اور کہا کہ میں پیسے بھجوادیتا ہوں آپ لوگ تدفین کردیں میں نہیں آسکتا میں بزنس کے کام میں مصروف ہوں۔۔۔

56:10) اچھا گھر بنانا منع نہیں۔۔۔نمائش منع ہے کہ لوگوں کو دکھانا اور فخر کرنا کہ ایسا گھر ہے میرا اور ایسا گھر مت بناو کہ مرتے وقت دل گھر کی طرف ہو کہ اب اس گھر کا کیا ہوگا۔۔۔

01:01:04) صدقہ اور ایصالِ ثواب پر ایک بہت اہم نصیحت۔۔۔

01:03:43) زکوۃ نہ دینے کا عذاب ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries