مجلس   ۱۴       مارچ   ۲ ۲۰۲ء فجر        :توبہ ہمیں اللہ کا پیارا بنا دیتی ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

07:34) اللہ تعالیٰ جسے چاہتے ہیں اُسے اپنا بنالیتے ہیں ایک نوجوان کا ذکر جو گوردوارے میں پیدا ہوا تھا او ر پھر مسلمان ہوگیا اور ان کے والد گوردوارے میں جنرل سیکٹری ہیے ان   کا واقعہ۔۔۔

07:35) موبائل فون کے غلط استعمال پر نصیحت ۔۔۔جب غیرت ہی نہیں تو پھر کچھ نہیں رہا ۔۔۔

09:06) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے کسی نے پوچھا کہ ذاکر گہنگار اور غافل گہنگار میں کیا فرق ہے۔۔۔غافل گہنگار کی مثال موٹر مکینک کے کپڑوں کی سی ہے۔۔۔

10:19) بس دو آیتوں کا مراقبہ کر لیں ایک الم یعلم بان الله یرٰی اور دوسری وھو معکم این ما کنتم ۔۔۔

11:27) جان سے زیادہ جب مولا پیارے ہوں گے تو جان دینی آسان اور گناہ کرنا مشکل ہو جائے گا۔۔۔

13:08) جو بہادر بنا اور اللہ کی رحمت پر نظر نہ کی تو وہ مارا گیا۔۔۔۔

14:20) غافل گہنگار اور ذاکر گہنگار۔۔۔۔

18:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کٹھائی کا نام لینے سے منہ میں پانی بھر آئے اور اللہ کا نام لینے سے مزہ نہ آئے یہ کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔

20:52) اگر ہم نے توبہ نہ کی تو ہمارے دل میں اندھیرا ہی اندھیرا ہوگا ۔۔۔

22:16) جب گناہ ہوجائے تو مایوس ہونے کی کیا ضرورت ہے بس اللہ سے معافی مانگ لیں۔۔۔جنتیں مل گئی ہیں آہوں کی۔۔۔ایسی تیسی مرے گناہوں کی

23:46) اگر نوکری میں موبائل استعمال کرنا ضروری ہی ہے اور اس کی برائیوں سے بچنا ممکن نہیں تو جب گناہ نہیں چھوٹ رہے تو چٹنی روٹی کھا کہ ہی گزارا کر لو۔۔۔

25:23) فرمایا کہ صرف ذکر وشغل ہی اخلاق رزیلہ کو چھوڑنے کےلیے کافی ہو جاتا ہے بشرطیکہ۔۔۔۔

28:20) توبہ ہمیں اللہ کا پیارا بنادیتی ہے۔۔۔

29:15) ہمارا کام ہے بس عمل کرنا ۔۔۔

30:24) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries