مجلس   ۱۵       مارچ   ۲ ۲۰۲ء فجر:ہر وقت اللہ سے ڈرنا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) حضر ت والا رحمہ اللہ کے بیان کا ذکرجو کل صبح غرفہ میں لگایا گیا تھا حضرت والا رحمہ اللہ نے کتنی تڑپ کے ساتھ فرمایا کہ کب تک گناہ کرتے رہو گئے بہت غم کا اظہار فرمایا ۔۔۔اس بیان کو ضرور سننا چاہیے پہلے بدنظری آسان نہیں تھی لیکن اب کیا حال ہے جیب جیب میں موبائل موجود ہے اور بدنظری ہورہی ہے۔۔

02:54) ذکر کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے عجیب عجیب ملفوظات ملے ہیں جو بیان ہوچکے وہ بھی لے کر سن لیں

03:48) ایک گناہ میں بھی ہم مبتلاء ہیں تو دوزخ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہماری ذات خود دوزخ ہوگی۔۔

07:58) جو حج اور عمرے پر نہیں جاسکتے اُس سے متعلق دو اہم باتیں۔۔۔

10:23) حج کی مشقتیں بیان نہیں کرنی چاہیے۔۔۔

13:48) ایک صاحب کا ای میل آیا کہ دوسری شادی میں نے کرلی اور مشورہ نہیں کیا اور بتایا کہ آج میں اتنی مشکل میں ہوں کہ بتانہیں سکتا او جو مشکلات لکھی بتا نہیں سکتا کہ پہلی بیوی نے کیا کیا اور کس قدر دوسری شادی سے مشکلات میں آگیا۔۔

17:45) اللہ کے واسطے ہر وقت اللہ سے ڈرنا چاہیے۔۔

19:16) حضرت علی میاں ندوی صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ جو پہلے بیان ہوچکا :۔ قرآن پاک کی تصیح کی فکر قرآن پاک کا ادب کریں قرآن پاک کی تعظیم و تکریم

20:05) بعض جگہ سفر میں جانا ہو ا تو اتنی بے دردی سے قرآن پاک رکھا ہوتا ہے شہید ہوئے ہیں۔۔۔

21:18) قاری صاحبان کا ادب اور خیال رکھنا اور اکرام کرنا ۔۔

22:52) آج قاری صاحب کو کتنی تنخواہ دیتے ہیں 2 ہزار روپے افسوس کی بات ہے۔۔۔

26:06) والشروم گئے اور صفائی نہیں کی دوسرا آیا تکلیف ہوئی تو آپ نے گناہ کیا۔۔۔

28:30) سنتوں کی بارش کردیں۔۔

29:20) تینوں قل کا وظیفہ۔۔کس طرح گاوں جاکر دین پھیلانا ہے ;

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries