مجلس   ۱۵       مارچ   ۲ ۲۰۲ء عشاء :غلو اور افراط و تفریط پر حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:04) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

06:46) لسانِ اختر حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم نے حضرت مجدد رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھنے کا فرمایا۔۔۔

07:16) جو ظاہر کو سنوارنے کی ہر وقت فکر کرتا ہے اور توجہ دیتا ہے وہ باطن سے محروم رہے گا۔۔ہم یہ نہیں کہتے کہ ظاہر اچھا نہ ہو لباس گندا ہو نہیں لباس بھی اچھا ہو صفائی ستھرائی بھی ہو لیکن بڑے بڑے بال رکھنا انگریزی کٹ بال رکھنا اور ہر وقت اُسی میں لگے رہنا ایسا شخص پھر باطن پر محنت نہیں کرے گا۔۔

10:21) مقصود اور غیرِ مقصو پر نصیحت۔۔۔

10:49) لوگ شیخ کو مقصود بنالیتے ہیں۔۔

10:58) اختیاری اور غیر اختیاری۔۔۔

12:06) داڑھی کا بھی حق ہے صحیح رکھنا چاہیے تیل لگانا چاہیے شیمپو سے دھونا چاہیے۔۔۔

13:47) شیخ کس لیے ہے شیخ مستحب کام سے بھی روک سکتا ہے۔۔۔

14:41) غلو اور افراط و تفریط پر حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ آج کہتے ہیں توجہ ڈال دیجیے اب دیکھیں غیر مقصود میں پڑ گئے۔۔کہیں سے ثابت ہے کہ توجہ ڈالنے سے سب کام بن جائے گا۔۔۔

15:19) توجہ کا مطلب کیا ہے دعا سنت کے مطابق۔۔۔

16:47) شیخ کا تصور اب اس کو بھی ضروری سمجھ لیا اور جو ضروری ہے فجر کی نما ز اُس کی فکر نہیں جو مقصود ہے فرض کا درجہ ہے۔۔۔

19:45) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ الحمدللہ میں نے کبھی تصورِ شیخ نہیں کیالیکن شیخ کا خیال تو آتا ہے کیونکہ جو محسن ہوتا ہے وہ تو یاد آتا ہے تو اس کا کیا مطلب..فرمایا کہ الحمدللہ میں نے کبھی تصورِشیخ نہیں کیا کیونکہ تصورِ شیخ میں اپنی پوری توجہ کو شیخ کے واسطے مجتمع کرنا ہوتا ہے اور اس طرح کی توجہ صرف حق تعالی کا حق ہے ۔۔

20:57) جو جتنا قریب ہوتا ہے اُس کا حق زیادہ ہوتا ہے۔۔

23:49) وقت لگانے والوں کی ذمہ داری ہماری ہے کہ کہیں دیکھیں کوئی بے اصولی تو نہیں ہورہی۔۔

27:51) لال اور کالی ٹوپی مت پہنیں باقی کوئی بھی ٹوپی پہن لیں لیکن بس سفید ہو۔۔

28:13) لباس بھی کیسا ہو؟

29:28) راہبر تو بس بتا دیتا ہے راہ راہ چلنا راہرو کا کام ہے تجھ کو مرشد لے چلے گا دوش پر یہ ترا رہرو خیالِ خام ہے اور تجھ کو جو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہروکھا رہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے۔۔

31:31) حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ :۔ رہی توجہ تو اس کا تعلق تو اس کا

33:29) مدینے شریف کا سب سے حسین تحفہ کیا ہے؟

34:48) اپنے معمول کو جو شیخ بتائے ضرور پورا کرلینا چاہیے ۔۔

36:54) ایک صحابی کی اتباع کا عجیب و غریب واقعہ۔۔۔

37:32) ہر سنت پر عمل کرنا ہے جب آپ ﷺ کی محبت دل میں آئے گی۔۔

38:41) الہامات ربانی سے ملفوظ:۔ ۱۲ ؍شعبان المعظم ۱۳۹۳؁ھ مطابق ۱۱ ؍ستمبر ۱۹۷۳؁ء بروز منگل بوقت ِطعام

40:58) آج شیخ کا نام لے کر کیسے کیسے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔۔۔

47:43) سفید لباس سے متعلق اہم نصیحت۔۔

55:18) جناب مصطفی صاحب سے حضرت شیخ نے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries