مجلس   ۱۷       مارچ   ۲ ۲۰۲ء فجر  : زندگی کا مقصد اللہ کو راضی کرنا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:40) حضرت مولانا سلیم دہورات صاحب دامت برکا تہم جو لند ن میں ہوتے ہیں اور بہت محبت کرتے ہیں اللہ تعالی بہت دین کا کام لے رہے ہیں۔

03:26) عاجزی،انکساری اور مٹنا کیسا ہے اور دین کی تڑپ کیسی ہے؟

09:12) گو ہوا پر ارتا ہو رات دن ترکِ سنت جو کرے شیطان گن۔۔

10:14) حضرت شیخ کا اپنا خود واقعہ کہ جب حضرت والا رحمہ اللہ کےسا تھ عمرے کا سفر تھا اور ایک نوجوان آکر پیر دبانے لگا

14:09) ذکر پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

16:30) ایک نوجوان کا تذکرہ ای میل آیا کہ پہلے جہنم کی زندگی تھی اب سکون کی جنت والی زندگی بن گئی۔۔

20:25) رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں کہ اکبرؔ نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں

21:08) تینوں طرف سے ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔

25:16) ایک جگہ بیان کا ذکر وہاں کیا کیا فائدے ہورہے ہیں تذکرہ۔۔۔

28:28) اپنے اسٹاف کا خیال رکھنا۔۔۔

29:33) یہ ہے زندگی کا مقصد جب مقصد نہیں معلوم تو انسان تباہی کی طرف جاتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries