مجلس   ۱۷       مارچ   ۲ ۲۰۲ءعشاء :      موبائل فون کی تباہ کاریاں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:31) اس موبائل میں ساری دُنیا کے گند آگئے ہیں۔۔۔

01:33) حضرت مولانا عبدالرؤف غزنوی صاحب دامت برکاتہم کی بات کے فرمایا کہ میں اپنے نفس کے اُوپر بھروسہ نہیں کرسکتا اس لیے میں اس سمارٹ فون کو استعمال ہی نہیں کرتا۔۔۔میں اس سمارٹ فون کے گہرے سمندر میں چھلانگ نہیں لگا سکتا۔۔۔

02:52) حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم فرماتے ہیں کہ اس سمارٹ فون کو بیچ دودفع مضرّت مقدم ہے جلبِ منفعت پر۔۔۔

04:56) مرنے کے بعد کوئی ہے یہ ایک ہی بات دل کو لرزا دیتی ہے۔۔۔

08:37) ہماری پیدائش بکھری ہوئی تھی کہاں کہاں کی چیزیں کیسے اکٹھی ہوئیں ا ور پھر کیسے پیدائش کا ذریعہ بنیں۔۔۔

10:11) آنکھوں کا کھڈا کس نے بنایا؟گناہ کرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچیں۔۔۔

11:54) ایک ایک نشانی اللہ سے ملاتی ہے ۔۔۔

12:40) جس کو اللہ کی محبت مل جائے جان دے دے گا لیکن اللہ کو ناراض نہیں کرے گا۔۔۔

14:49) حدیث پاک ہیکہ جنت میں جنتیو ں کو اُن لمحات پر بھی افسوس ہوگا جو غفلت میں گزرے۔۔۔

15:55) جو عمل کرتا ہے وہ اکیلا نہیں اُس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔مالک کی محبت جس کے دل میں آجائے وہ اکثریت سے مرغوب نہیں ہوگا۔۔۔۔

19:18) یہ سمارٹ فون لڑکا لڑکی سب مٹی ہیں ہم مٹی پر مر رہے ہیں۔۔۔کسی خاکی پہ مت کر خاک اپنی زندگانی کو۔۔۔جوانی کر فدا اس پر کہ جس نے دی جوانی کو۔۔۔عشقِ بتاں میں اسعد کرتے ہو فکرِ راحت۔۔۔دوزخ میں ڈھونڈتے ہو جنت کی خوابگاہیں۔

21:26) المرء على دين خليله فلينظر أحدكم من يخالل۔آج دیکھیں ہمارا گہرا دوست کون ہے۔۔۔

22:55) آج بڑے بڑے بال رکھے ہوئے ہیں کس کی نقل کررہے ہیں اپنے بزرگوں کو دیکھو کسی نے ایسے بال رکھے ہوئے ہیں؟۔۔۔

26:37) آج بڑے بال رکھ کر کس کی نقل کررہے ہیں۔۔۔

29:06) جتنی تقویٰ کی فکر ہے اس سے بڑھ کر بالوں کی فکر ہے۔۔۔

29:41) جب ہم بال چھوٹے کریں گے تو پھر پتا چلے گا کہ ہمارا نفس کتنا مٹتا ہے۔۔۔

30:56) اللہ تعالیٰ کی نظر میں اس دُنیا کی قیمت کتنی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر پوری دنیا کی قدروقیمت مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ کسی کافر کو ایک گھونٹ پانی نہ دیتا۔

31:56) جہاں تنہائی کا موقع ملےگا یہ نفس ہمارا ہمیں ڈھنس لے گا۔۔۔نفس نے بڑوں بڑوں کو گِرایا ہے۔۔۔

33:53) ایک بدنظری کا عذاب ستر ہزار اسرائیلی مارے گئے۔۔۔

36:16) اس موبائل میں کیا کیا گند بھرا ہوا ہے کتنی کتنی قسم کی گیمیں بھر ی ہوئی ہیں ۔۔۔

38:26) موبائل فون کی تباہ کاریاں ۔۔۔دو واقعات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries