مجلس   ۱۸       مارچ   ۲ ۲۰۲ءفجر :      قرآن پاک کو صحیح پڑھنے سے متعلق نصیحت    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہم اپنے آپ کو بے لباس کرنا پسند نہیں کرتے تو قرآن پاک کا جزدان کیوں نہیں پہناتے۔۔۔

01:28) فرمایا کہ میں تجربے سے کہتا ہوں کہ تین کام کرلو مدرسے میں کبھی تنگی نہیں ہوگی ایک یہ کہ قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھ لیں۔۔۔

03:18) حضرت والا رحمہ اللہ نے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر قاری صاحب سے قرآن پاک پڑھا۔۔۔

07:05) قرآن پا ک کو صحیح پڑھنے سے متعلق نصیحت۔۔۔۔آج قرآن پاک کو صحیح پڑھنے کی فکر نہیں ہے۔۔۔

07:36) اور دوسرانمبر یہ ہیکہ قرآن پاک کا ادب کریں۔۔۔

13:36) حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ قرآن پاک کو چومتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ میرے رب کا منشور ہے میرے رب کا دستور ہے۔۔۔

15:28) اور تیسرا یہ ہیکہ قرآن ِپاک پڑھانے والے کا اکرام کرنا۔۔۔

18:41) دین کا علم حاصل کر کہ ایم اے کی ڈگریاں لینا صرف یہ بتاؤ کے جو بھی حکومت آئی ہے اس کو مدارس سے مساجد سے محبت ہے ؟نہیں ہے نا ! تو پھر اُن کو کیا ضرروت ہے کہ وہ ہمیں ایم اے کی ڈگریاں دیں؟

21:08) حضرت سالم رحمہ اللہ کی استغنا ء کا واقعہ۔۔۔

23:54) جب ہم دین میں نہیں لگتےتو اس وجہ سے اہل باطل جگہ لے لیتے ہیں اور لوگوں کوگمراہ کرتے ہیں۔۔۔

28:18) اللہ معاف کرے آج کتنی خانقایں بے اُصولیوں کی وجہ سے اُجھڑ گئیں اس لیے ا س کی بہت زیادہ فکر کرنی ہے بالخصوص شیخ کی اولاد کو چاہے وہ جسمانی اولاد ہو یا روحانی۔۔۔۔

30:57) ذکر۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries