مجلس   ۱۸       مارچ   ۲ ۲۰۲ءعصر  :      شادی کا سنت طریقہ      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:30) خطبہ:يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون و قال اللہ تعالیٰ يا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجها وبث منهما رجالا كثيرا ونساء ۚ واتقوا الله الذي تساءلون به والأرحام۔۔۔الایہ۔

04:31) وہ نماز فحاشی سے کیسے روکے گی جس کے اندر زنا کے خیالات آئیں؟لیکن نماز پڑھنا چھوڑنا نہیں۔۔۔

05:31) گناہ سے کیسے بچیں اللہ تعالیٰ نے اس کا طریقہ بتا دیا کہ يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔۔۔سچے اللہ والوں کےساتھ رہو۔۔۔

06:34) علم جب ہوگا جب قرآن پاک پر عمل کیا جائے۔۔۔

07:15) نماز کیسے پڑھتے ہیں اس کو سیکھنا چاہیے۔۔۔

09:18) آپ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جسے ہلاک کرنا چاہتے ہیں اُس سے حیّا کو چھین لیتے ہیں۔۔۔۔

10:42) ہر بات میں آپ ﷺ کی سنت کا طریقہ دیکھو۔۔۔

11:32) جب سر پر سنت نہیں ہو گی تو دماغ میں پھر کہاں ہوگی؟۔۔۔۔

12:14) اللہ تعالیٰ کیا فرما رہے ہیں کہ وما آتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهواجو میرامحبوب دے اُس کو لے لو اور جس سے منع کرےاُس سے روک جاؤ۔۔۔

13:06) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آپﷺ سے وفاداری ۔۔۔

18:06) ۹۵ پرسنٹ میاں بیوی کے جھگڑے بدنظری کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔۔۔

19:08) حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپﷺ کی کیسے اتباع کی ایک واقعہ۔۔۔

20:09) بدنظری کرنے والے پر آپﷺ کی لعنت کی بدُعا ہے لعن اللہ الناظر و المنظور الیہ ۔۔۔

21:07) شادی کا سنت طریقہ۔۔۔

28:51) جب دل کی میموری فل ہے تو پھر دین کی یہ باتیں کہاں سمجھ آتی ہیں۔۔۔۔

29:15) ولیمہ مسنون ہے لیکن جتنی گنجائش ہے اس کے مطابق اور کوئی گناہ بھی نہ ہو اور ولیمہ لڑکے والوں کی طرف سے ہوتا ہے۔۔۔

31:41) نیوتہ یہ قرضہ ہے ھدیہ نہیں ہے۔۔۔

33:58) خطبہ نکاح اور دُعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries