مجلس   ۱۹       مارچ   ۲ ۲۰۲ءعشاء   :      گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہو جاتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:50) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

08:05) اللہ تعالی دین کی سمجھ عطاء فرمائیں۔۔۔ہم اُن بزرگوں کے غلام ہیں جو لیلی کے واقعات سناتے ہیں کہ مجنوں اپنے گلی کے کتے کی تعریف کررہا ہے تو تو مولی کا بنایا ہوا جادو ہے تیری آنکھیں تو ہرن کی آنکھوں کے سامنے فیل ہیں کسی نے گندے مقامات کے لیے تو گلی کے کتے کا احترام کررہا ہے تیری عقل کہاں گئی تو اس مجنوں نے کیا کہا ابے چل تجھے کیا پتا یہ لیلی کے گلی کا کتا ہے اب بزرگ حضرات نصیحت فرماتے ہیں الخہ۔۔۔

08:50) مدینے شریف کے رومال پر ایک واقعہ۔۔

10:05) بعض لوگ غلطی کرکے معافی بھی نہیں مانگتے۔۔

11:29) گھر میں چہرہ کس طرح رکھنا ہے اخلاق کیسے ہونے چاہیے۔۔اے نبی ﷺ ایک بڑھیا بہت عبادت لیکن زبان کی کڑوی الخہ۔۔

12:11) جب شیخ کے پاس چہرہ ایسا ہے جیسے پندرہ دن کا قبض تو پھر بیوی ماں باپ اور بچوں کے پاس اس کا کیا حال ہوگا۔۔۔

14:55) خواتین جو زیور پہنتی ہیں تو اُس کی آواز بھی نامحرم تک نہ آئے تو آج کیا حال ہے پردے کا جب اس کی آواز کا پردہ ہے جو جسم کا حصہ بھی نہیں تو پھر آواز کا پردہ۔۔۔

16:21) غصے پر غلام کا واقعہ۔۔۔وَالْکَاظِمِیْنَ الْغَیْظَ وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ اللہ تعالیٰ نے اس آیت کریمہ میں اپنے خاص بندوں کی تین علامتیں بیان کی ہیں: (۱)… جو لوگ کہ غصہ کو پی جاتے ہیں۔ (۲)… ہمارے بندوں کی خطائوں کو معاف کردیتے ہیں اور (۳)… صرف معاف ہی نہیں کرتے بلکہ ان پر کچھ احسان پر بھی کردیتے ہیں تو ایسوں کو اللہ تعالیٰ محبوب رکھتا ہے۔

19:10) ایک زبان کے بیس گناہ ہیں جب ہمیں پتا ہی نہیں ہوگا کہ تو اصلاح کس بات کی کرائیں گے۔۔۔

20:37) تین لوگوں کو چار عذاب کی وعید.... اللہ تعالی قیامت کے دن بات نہ فرمائیں،نظرکرم سے دیکھیں گے نہیں ....تزکیہ کی توفیق نہیں ہوگی اور دردناک عذاب ہوگا۔۔۔ ایک ٹخنہ چھپانے والا۔۔۔

21:57) جھوٹ بول کر سودا بیچنے والا اور احسان کرکے جتلانے والا۔۔ 23:56) تکبر کے دو جز۔۔۔

28:36) جیسا ہمارا ظاہر ہے ویسا ہمارا باطن ہے۔۔۔

29:17) اصلاح فرض ہے فرض۔۔۔

32:50) حقیقت سے آج ہم دور ہیں۔۔۔

33:45) اخلاق حمیدہ اور رذیلہ۔۔

34:21) گانا زنا کا منتر ہے بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔

35:55) آپ ﷺ کے فرمان پر جان قربان۔۔۔

36:35) ہاں وہ در میخانہ تو کھلتا ہے آج بھی پیمانۂ رحمت تو چھلکتا ہے آج بھی

37:00) مرشدِ کامل۔۔۔

37:37) گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہوجاتا ہے۔۔

38:54) چار شرطوں کے ساتھ توبہ قبول ہے۔۔

39:30) آدمی وہ ہے جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔

41:20) اکڑ اور تکبر ہے جو ماں کے بارے میں سوچ رہا ہے کہ ماں نے بدعاء دی ہے۔۔

42:24) تلخ زندگی اللہ تعا لی کو ناراض کرنے پر۔۔

42:39) دو ہی تو زندگیاں ہیں ایک تلخ زندگی اور دوسری بالطف زندگی۔۔

48:22) آج کہتے ہیں شرعی پردے والی بہو چاہیے اور پھر کہتے ہیں لیکن گھر میں مخلوط کھانا ہوتا ہے اور دیور سے پردہ نہیں ہوگا۔۔پھر یہ کیسا پردہ چاہیے۔۔۔

52:53) چمکاڈر کا کیا کام ہے؟ اور غیبت کرنے والا بھی ایسی ہے۔۔۔

57:14) وراثت کا مال ادا نہ کرنے پر وعید۔۔

59:34) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

01:04:28) ایک عجیب حکایت اور پھر نصیحت۔۔

01:06:58) ذکر پر بقیہ بیان۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries