مجلس   ۲۱        مارچ   ۲ ۲۰۲ءعشاء   :قلندر کی حقیقت         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:08) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

10:47) دائیں بائیں دیکھنے پر ایک صاحب کو تنبیہ۔۔۔

11:59) پھر دائیں بائیں دیکھنے پر سخت ڈانٹ کہ مت وقت لگاو اگر اِدھر اُدھر دیکھنا ہے ہم نے نہیں کہا کہ وقت لگاو اگر سمجھ میں یہ بات نہیں آتی تو مت آو مت وقت لگاو۔۔لیکن ہم ادب ضرور بتائیں گے چاہے کوئی نہ آئے۔۔۔

13:51) آنا ہے تو سوچ سمجھ کر آئیں یہ ادب ہمارے نہیں ہیں بڑے حضرت والا رحمہ اللہ بھی ناراض ہوتے تھے حضرت تھانوی رحمہ اللہ بھی یہ ادب بیان فرماتے تھے ۔۔۔

15:39) ہمارے اکابر نے امرد لڑکوں سے کتنی احتیاط کی ہے۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی احتیاط پر ایک واقعہ کہ تفسیر بیان القرآن لکھ رہے ہیں امرد لڑکا آگیا فورا نیچے اتر آئے اور خادم کو ڈانٹ لگائی ذرہ بھی اپنے نفس پر بھروسہ نہیں کیا کہ امرد کو نہیں کہا کہ جاو یہاں سے خود فورا وہاں سے چلے گئے۔۔۔الخہ واقعہ۔۔۔

22:01) پشتو میں ایک حضرت والا کے شعر کا مولانا لطف اللہ سے پشتو میں ترجہ کروایا ۔حضرت شیخ نے جس کو تنبیہ فرمائی وہ بار بار پھر ادھر اُدھر دیکھ رہے تھے حضرت شیخ پھر تنبیہ فرمائی پھر دیکھ رہے تھے تو پتا لگا کہ پشتو آتی ہے اردو نہیں آتی اس لیے بات نہیں سمجھ رہے تھے پھر ایک ساتھی نے پشتو میں بتایا تو وہ بات سمجھیں۔۔۔

24:02) زبان و رنگ کا اختلاف اللہ تعالی نے اپنی پہچان کے لیے رکھا ہے۔۔۔

25:01) قلندر کس کو کہتے ہیں؟

25:53) ایک جعلی پیر کا واقعہ۔۔۔

27:57) آپ تاریخ دیکھ لیں شاہ قلندر یہ بہت بڑے بزرگ تھے بعد میں لوگوں نے مزار بنا کر خرافات شروع کردی۔۔۔

29:14) قلندر کی تعریف۔۔

30:37) طریق قلند رکے دو جز ہیں۔۔۔

33:47) عمرے پر حضرت والا رحمہ اللہ کا حضرت شیخ نے ایک واقعہ بیان فرمایا۔۔۔

40:30) وقت لگانے والوں کو اتنا سمجھایا لیکن پھر بھی جو عقل میں آیا اُسی پر عمل کررہے ہیں ۔۔۔آپ نے دستخظ کیے کہ ہم ان اصول پر چلے گیں تو پھر کیوں بے اصولی؟؟کبھی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔

42:35) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے لیے اللہ تعالی نے فیصلہ فرمادیا کہ اللہ تعالی اُن سے راضی ۔۔۔

45:16) إدینے شریف کے واقعے کو مکمل فرمایا۔۔۔کہ آج شیخ سے کیوں فائدہ نہیں ہوتا بات نہیں مانتے۔۔۔

47:45) حاریوں پر ظلم،کسانوں پر ظلم۔تکبر بھرا ہوا ہے

49:01) نفلی عبادتوں کو ثواب بہت ہے لیکن نفل کس طرح پڑھے جائیں اس کی تربیت شیخ کے پاس ہوتی ہے۔۔۔

53:14) اللہ تعالی کا نام کتنا پیارا ہے گناہ چھوڑ کر تو دیکھیں۔۔۔

56:36) قلندر اصطلاحِ نفس میں اور باطن اور اعمال قلب میں؟

01:00:24) وراثت کا مال نہیں دیتے اس کو معلوم نہیں کہ کتنا بڑا گناہ کررہا ہے۔۔

01:01:09) وراثت نہ دینے کا عذاب۔۔۔

01:01:36) یہ جو بیماریاں اور مشکلات آرہی ہیں سب گناہوں کی نحوست کی وجہ سے ہے۔۔۔

01:05:02) عرس کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔کس چیز کا عرس کرتے ہیں کیا انبیاء علیہ السلام نے ایسا کیا۔۔مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries