مجلس   ۲۳        مارچ   ۲ ۲۰۲ءفجر:تعصب کی اصلاح           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:46) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظا ت پڑھنے کی تاکید کہ ملفوظات پڑھتے رہنا چاہیے اور شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے کیا فرمایا اس متعلق۔۔۔

03:01) جس کو امیر مقرر کیا اُس کی کیا ذمہ داری ہے بے اصولیوں کو چھپانا اور بتانا نہیں۔۔

03:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظا ت:۔ طالبِ حق کو

05:26) مسلمانوں کو ہر حال میں احکامِ شریعہ میں رہنما بنانا چاہیے۔۔۔خواہ مال ملے یا نہ ملے جاہ حاصل ہو یا نہ ہو طعنہ سننا ملے یا نہ ملے کسی کی پرواہ نہ کرنا چاہیئے۔۔۔

06:37) ارشاد فرمایا کہ خشوع سے نماز پڑھو اور اگر خشوع نہ بھی ہو پھر بھی پڑھتا رہے۔۔۔

12:20) عبادت کو بوجھ سجھنے سے دل پھر دور ہونے لگتا ہے۔۔۔

15:52) کل ایک عیسائی آیا تھا واقعہ۔۔۔

21:20) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ جب شیخ العرب والعجم حضرت والا نے بیان کا فرمایا تو لسانیت عصبیت پر بیان ہوا واقعہ۔۔۔

23:19) یہ لڑائی جھگڑے کا مقصد کیا ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries