مجلس   ۲۳        مارچ   ۲ ۲۰۲ءعصر  :اللہ تعالیٰ کی محبت کو آگے پھیلائیں            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھنے کے لیے بڑے بڑے بزرگانِ دین فرماتےہ یں۔۔۔

02:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے پاس ایک صاحب آٗے اور کہا کہ کوئی ایسا تعویذ دے دیں کہ میں نماز کا پابند ہوجاوں۔۔۔

03:23) نماز قضاء نہ ہو اس کا نسخہ کیا ہے؟۔

05:23) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

06:53) دو کام کرلو اللہ والے بن جاو گے ایک آنکھ کی حفاظت اور زبان کی حفاظت۔۔

09:47) آج غیبت کا مرض کتنا عام ہوگیا ہے۔۔۔

10:10) جب جاو تو غیبت کہ فلانہ ایسا ہے فلانہ ویسا ہے۔۔۔

11:55) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کہ مجھے اپنے بیگانوں سے اتنا کچھ نہیں رونا تو اپنے والوں پر ہے کہ ساتھ ہیں پھر بھی گناہ نہیں چھوڑتے۔۔

15:03) تصویر کے بارے میں ایک اہم بات۔۔

16:42) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کہ مجھے غم ہے کہ جنہوں نے عشق مجازی کا مزہ چھک لیا ہے پھر بھی نہیں چھوڑتے اصل تو اِ ِن پر رونا ہے۔۔۔

17:36) تین جملے یاد کرلیں ایک تو عشقِ مجازی عذاب الہی ہے۔۔

18:08) دوسرا جملہ کہ فاعل اور مفعول ایک دوسرے کی نظر میں ہمیشہ ذلیل ہوجاتےہیں۔۔

21:29) بزرگ وہ ہے جو تقوی سے رہے شریعت و سنت پر عمل کرتا ہو امرد اور عورتوں سے احتیاط کرتا ہو۔۔۔

22:56) حرام کا نقطہ آغاز اللہ تعالی کی ناراضگی کا نقطہ آغاز ہے۔۔

27:53) اللہ کے ولی بننے والوں یہ کس مقامات پر جارہے ہو۔۔

29:05) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی سالکین کو نصیحت کہ غیراللہ کو چھوڑ دو ایک بدنظری نہیں کرنا ہے۔۔۔

29:35) امت کو اللہ تعالی کی محبت سکھائیں۔۔۔

29:50) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں اس مرض پر بیان کرتا ہوں تو میرا غم انتہائی بڑھ جاتا ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries