مجلس   ۲۴        مارچ   ۲ ۲۰۲ءفجر :شیخ کا اصلی مقصد اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کہ اپنے قلب کو مشوش نہ کرے بلکہ کام میں لگا رہے۔۔۔

01:54) ایک ہوتا ہے باطنی قبض اور ایک ہے بسط دونوں کیفیات صحیح ہے۔۔

04:51) لوگوں کے قلوب میں اعمال کی قدر نہیں۔۔

07:13) ایک مسجدمیں ایک آدمی مسجد میں اتنا چلایاہے امام صاحب پر کہ بیت الخلاء گندے ہیں بدبو آرہی ہے اب اس میں امام صاحب کا کیا قصور اللہ کے گھر میں اتنا چلانا اس نالائق سے کوئی پوچھے کہ امام صاحب کا کیا قصور تم نے کیا بہت اچھا کام کیا مسجد میں چلا کر۔۔۔

11:48) یہ اکڑ ہے جو انسان کو تباہ کردیتی ہے۔۔

12:04) نماز میں خشوع کس طرح آئے اور اس میں اعتدال چاہیے۔۔۔

14:43) نماز میں چار باتوں کا خیال رکھیں تو ان شاء اللہ خشوع پیدا ہوجائے گا۔۔

16:08) عشق مجازی اللہ کا عذاب ہے۔۔اس کا آخری عداوت اور دشمنی ہے۔۔۔

16:50) شیخ کا اصلی مقصد اللہ تعالی کو حاصل کرنا ہے ملفوظ حضرت والا رحمہ اللہ ۔۔

19:29) ڈر اور محبت کا فرق۔۔۔

25:26) بیان کے درمیان سونے پر تنبیہ۔۔۔

28:57) جس نے اپنے شیخ سے اللہ کو نہ پایا اُس کی زندگی غارت گئی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries