مجلس   ۲۴        مارچ   ۲ ۲۰۲ءعشاء :علم دین حاصل کریں لیکن اس  پر عمل بھی لازم ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:33) طلباء ہمارے وی آئی پی ہیں لیکن اصول اصول ہے یہاں رہنا ہے تو اصول سے چلنا ہوگا۔۔

03:11) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے جو تعلیمات سکھائی ہیں اُس سے ہم ذرہ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔۔

04:54) نفس کا ڈینٹ بھی ڈانٹ سے نکلتا ہے۔۔

06:16) آپ کو کوئی بھی تکلیف ہو مجھے بتائیں ہم اُس کو پورا کریں گے لیکن کسی سے الجھنا اور گارڈ سے الجھنا یہ برداشت نہیں ہوگا۔۔۔

08:57) حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ زیادہ بیانات نہیں فرماتے تھے ایک بار بیان فرمایا کہ اے علماء کرام اپنی قدر پہچان لیں۔۔۔

12:50) گاوں جاکر کس طرح پردے کو نافذ کرنا ہے۔۔۔

19:18) طلباء کرام کو اہم نصیحتیں۔۔۔

19:37) مہمانانِ رسول آپ لوگ ہیں تو آپ کو کیسا ہونا چاہیے۔۔

20:08) اے طلباء کرام آپ انبیاء علھیم السلام کے وارث ہیں آپ کیسے علم دین حاصل کرکے دنیا کی طرف جارہے ہیں۔۔

22:47) مفتی ارشاد صاحب رحمہ اللہ ناظم تعلیمات جامعہ اشرف المدارس کراچی کا تذکرہ کہ کیسا اللہ کے پیارے تھے اور جوانی میں ہی اللہ کے پاس چلے گئے۔۔۔

24:59) ہوش ہی نہیں ہم کس طرف جارہے ہیں ہر وقت موبائل فلمیں،اذان ہورہی ہے اور باتیں کررہے ہیں تکبیر بھی شروع ہوگئی اور موبائل پر ہی لگے ہیں۔۔

28:08) بڑے بال رکھ کر اپنے کو وبال میں مت ڈالیں اہم نصیحت۔۔۔

31:07) علم دین حاصل کرو جب حاصل کرلو تو اُس پر عمل بھی کرو ورنہ سخت وعید ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries