مرکزی بیان    ۲۴        مارچ   ۲ ۲۰۲ء :سادگی اور سادہ طرز زندگی   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:07) جیسا شیخ کہے ویسا کرو لیکن جو شریعت و سنت کے حساب سے ہو

07:20) بیوی کی کتنی خطاوں کو معاف کرنا ہے۔۔

07:32) وسوسے تو آئیں گے لیکن کرنا کیا ہے؟

08:04) مشکلات اُڑانے کے لیے آتی ہیں۔۔

09:20) بیگم صاحبہ پر غصہ آرہا ہے تو کیا عمل اختیار کرنا ہے۔۔

09:47) بیوی کو طنز کرنا ہے یا بیوی سے اُس کے ماضی کا پوچھنا۔۔

10:41) عزت والا وقار والا وہ ہے جو گناہ نہیں کرتا۔۔۔

12:13) توبہ کرلی تو اللہ تعالی پچھلے گناہوں کا حساب کتاب نہیں لیتے۔۔کفر کا حساب نہیں لیں گے تو توبہ کے بعد گناہوں کا حساب کہسے ہوگا۔۔

13:07) شریعت و سنت کے راستے پر چلنا ہے۔۔۔

16:40) بیوی کی کچھ گڑ بڑ کا پتا چلا اور وہ توبہ کرچکی تو اُس وقت کیا کرنا ہے ۔۔۔

18:22) بیوی کو بھی محبت دیں اُس کے ماضی کا کچھ پتا چلا اور وہ توبہ کرچکی تو اُس کو طنزنہیں کرنا بلکہ کس طرح ڈیل کرنا ہے اُس کی مایوسی کو دور کرنا ہے۔۔

23:28) جناب مصطفی صاحب نے حضرت تائب صاحب کے اشعار سنائے۔۔

27:04) جو کسی کی غلطیوں میں مشغول ہوگا تو وہ اپنی زندگی کو تلخ کردے گا۔۔۔۔

29:14) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات : فرمایا کہ مبتدی اورمنتہی کی نماز کی حالت۔۔۔

32:11) فرمایاکہ نماز میں توجہ ایک طرف رکھی جائے اس کا طریقہ کیا ہے۔۔۔۔

32:36) فرمایا کہ کامل یکسوئی کا ا نتظار فضول ہے۔۔۔۔

33:23) ارشاد فرمایاکہ آج کل خانقاہ بنانے والوں کو چاہیے کہ وہ خانقاہ کے نام سے نہ بنائیں مدرسے کے نام سے بنائیں۔۔۔

34:46) کچھ خانقاہوں کا ذکر جو اُجڑ گئیں وجہ کیا بنی؟۔۔۔۔

35:55) بیوی کے عیب دیکھ کر اُس کے پیچھے پڑنا خود اپنی اصلاح کی فکر نہیں۔۔۔

36:35) ارشاد فرمایاکہ پس حقیقی مدرسہ وہ ہے جس میں علم کےساتھ عمل کی بھی نگہداش ہو۔۔۔۔

38:41) بیوی کے عیب دیکھنا بیوی پر جو ظلم کیا ہےاُس سے معافی مانگنی چاہیے۔۔۔فرمایاکہ صبر پر ثواب ملے گا ۔۔۔جو صبر کرے گا وہ اولیاء وصدیقین کی آخری سرحد تک پہنچے گا۔۔۔۔

41:55) تصویریں بنوانے کےنقصانات۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

43:39) ہمیں تو اللہ تعالیٰ کو خوش کرنا ہے ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔۔

45:14) جب بیوی یا بہن نےاپنی غلطی کی معافی مانگ لی تو وہ تو اللہ کی پیاری بن گئی تو اب کیوں اس کو ستاتے ہو؟۔۔۔عار دلانا بہت خطرناک معاملہ ہے۔۔۔۔

48:53) معارف القرآن جدید حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ :اہل جنت جنت میں اللہ تعالیٰ کی حمدوثناء کیسے بیان کریں گے؟۔۔۔۔الحمد لله الذی ھدانا لھذا وما کنا لولا أن ھداناالله اور یہ کہیں گے وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْٓ اَذْہَبَ عَنَّا الْحَزَنَ۔

54:20) حرام کھانے کا وبال۔۔۔

55:43) معارف القرآن جدید:حضرت داؤد علیہ السلام کا تذکرہ مبارک اور اُن کا زرہ بنانا۔۔۔۔تفسیر ابن کثیر حضرت داؤد علیہ السلام کا واقعہ کہ وہ بازاروں میں جایا کرتے تھے اور پوچھتے تھےکہ داؤد کیسا ہے سب تعریفیں کرتے بالآخر اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو بھیج دیا حضرت داؤد علیہ السلام نے جب اُن سے پوچھا تو اُنہوں نے بھی تعریف کی لیکن فرمایاکہ ایک عیب ہے وہ یہ کہ بیت المال سے وظیفہ لیتے ہیں۔۔۔پھر اُنہوں نےاللہ تعالیٰ سے یہ دُعا کی کہ کوئی ایسا کام سیکھا دیں تو اللہ تعالیٰ نے اُن کے لیے لوہے کو موم بنا دیا۔۔۔پورا واقعہ۔۔۔

01:05:48) حرام کھانے والے سے کڑوڑوں درجے ایک مزدور بہتر ہے جو حلا ل کھاتا ہے۔۔۔

01:06:44) ایک خاتون کا واقعہ جس نے گھر سے بھاگنے کی اجازت مانگی وجہ کیا بنی؟باپ دین کے کسی شعبے سے وقت لگا کر آیا اور کسی بات پر اتنے تھپڑ مارے کہ بے ہوش ہوگئی۔۔۔۔

01:09:21) بیٹیاں تو جنت کی فیکٹریاں ہیں۔۔۔آپ ﷺ نانا بنے۔۔۔۔

01:10:22) اس لیے اگر کسی نے ظلم کرلیا ہے تو اس پر معافی مانگیں ۔۔۔

01:11:34) حضرت داؤد علیہ السلام کا واقعہ معارف القرآن جدید سے مکمل کیا۔۔۔

01:12:56) ایک نوجوان کا واقعہ جس نے شادی کے پہلے ہی دن سر منڈا دیا جب بیوی نے دیکھا تو بے ہوش ہوگئی اس پر نصیحت کہ کیسے رہنا چاہیے۔۔۔

01:15:29) سادگی کس کو کہتے ہیں۔۔۔؟

01:18:11) بیوی کے کپڑے اُس کےکھانے وغیرہ کی بھی تعریف کرنی چاہیے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے زمانے کا ایک واقعہ کہ کھانے کی تعریف کرنے پر بڑھیا رونے لگی۔۔۔

01:19:57) بیگم صاحبہ بھی اور شوہر صاحب بھی ان باتوں کاخیا ل رکھیں۔۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ پیوند لگے ہوئے بیان کے لیے جارہے تھے لیکن اہلیہ نے اچھا جوڑا پہنایا تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے جزاک اللہ کہا۔۔۔

01:21:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی عالم کو مزین لباس میں دیکھتا ہوں تو سمجھ لیتا ہوں کہ یہ خالی خلی ہے۔۔۔

01:23:01) کسی عالم نے کہا کہ حضرت زینت بنانے میں کیا حرج ہے اللہ جمیل و یحب الجمال تو ان صاحب کو جواب۔۔۔

01:25:00) ایک صاحب کا ذکر جو پراگندہ حالت میں رہتے ہیں اس پر نصیحت کہ ہمیشہ صاف ستھرا رہنا چاہیے بیوی کے بھی کچھ ارمان ہوتے ہیں۔۔۔

01:27:31) خواتین کا بھی فرض ہیکہ شوہر کےلیےاچھی حالت میں رہیں۔۔۔

01:28:14) گھر میں مسکراتے ہوئے داخل ہونا چاہے ۔۔۔

01:29:42) ارشاد فرمایاکہ اچھے کپڑے پہننا منع نہیں ہے مگر دکھلاوا وغیرہ منع ہے۔۔۔آدمی کو چاہیے کہ اتنے پاؤں پھیلائے جتنی گنجائش ہو۔۔۔

01:30:45) ارشاد فرمایاکہ سادگی میں بڑی حلاوت ہے ۔۔۔

01:32:16) ارشاد فرمایاکہ ہم کو اسلامی سادگی میں رہناچاہیے۔۔۔

01:38:45) اچھے کپڑے پہننا ،اچھے جوتے پہننا صاف ستھرا رہنا کیا یہ تکبر ہے بہت اہم نصیحت۔۔۔

01:42:06) اللہ تعالی جمیل بھی ہیں اور جمال کو پسند فرماتے ہیں۔۔

01:42:25) اولول جولول نہیں رہنا پیوند لگا لباس کی سنت کو کیسا ادا کرنا ہے؟

01:44:42) رمضان کو اوقات کو کیسے قیمتی بنانا ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries