مجلس   ۲۷        مارچ   ۲ ۲۰۲ءعشاء :امر بالمعروف کا ایک نرم طریقہ !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:19) ایک جگہ بیان تھا اُ س کا ذکر کہ کافی عرصے کے بعد دوبارہ بیان ہوا۔۔۔وجہ کیا بنی کہ ہمارے مفادات کےپر ضرب لگاتا ہے۔۔۔

03:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:ارشاد فرمایاکہ امر بالمعروف کا ایک نرم طریقہ ۔۔۔حضرت شاہ عبدالقادر رحمہ اللہ کا ایک عمل۔۔۔۔

05:49) ارشاد فرمایاکہ تبلیغ میں تشدّد کا لہجہ مناسب نہیں۔۔

۔ 08:15) ایک جعلی پیر کا واقعہ جو ہر بات بتا دیتا تھا۔۔۔

10:52) ایک ادب فرمایاکہ حضرت والارحمہ اللہ کے ساتھ سفر میں جب جانا ہوتا تھا تو نہانے کی عادت تھی لیکن سفر کے موقع پر چار چار دن نہانا نہیں ہوتا تھا کیونکہ اکثر نہانے کی جگہ کم ہوتی تھی اور اگر ہو بھی تو وہ بھی واش روم میں۔۔۔

14:02) حضرت مفتی حسین بھیات صاحب رحمہ اللہ کی بات۔۔۔

16:04) ارشاد فرمایاکہ تبلیغ کرنے والا ناصح اگر خود عمل نہیں کر رہا تو بہت ہی شرم کی بات ہے۔۔۔

18:24) جب شیخ ناراض ہوتا ہے تو دل سے قریب کرتا ہے اور آنکھوں سے دور کرتا ہے۔۔۔

19:54) اعتماد کی بلڈنگ ایسی ہے کہ بننے میں کافی وقت لگتا ہے لیکن گرنے میں کچھ وقت نہیں لگتا۔۔۔

21:37) یہ دھوکا دینا اور چالاکی شیخ سے برداش نہیں۔۔۔۔

23:41) خود ہم اپنی اصلاح نہیں کرتے اور دوسروں کو ذلیل کرتے ہیں۔۔۔

25:20) جو جتنا زیادہ اپنے آپ کو نیک سمجھتا ہے اتنا ہی وہ گِرتا ہے۔۔۔

30:08) دوسروں کی ہمت مت توڑو اپنی اصلاح کی فکر کرو۔۔۔

30:29) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries