مجلس   ۲۸        مارچ   ۲ ۲۰۲ءفجر :ادب اصل نام ہے راحت رسانی کا  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

03:18) صرف ظاہر کا نام تعظیم نہیں۔۔

04:35) خدمت راحت رسانی کا نام ہے۔۔

06:59) حضرت حافظ جی حضور رحمہ اللہ

08:12) جب کسی شیخ سے اللہ کے لیے محبت نہیں ہوگی تو فائدہ بھی نہیں ہوگا۔۔

08:35) دو چیزوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے۔۔

15:15) ایک خط کے سلسلے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔جس سے دوسرے کو تکلئف پہنچے اس کا نام ادب نہیں۔۔۔

16:50) خود رائی :۔ خود اپنی رائے پر چلنے کو پیروی نہیں کہتے شیخ الحدیث ساوتھ افریقہ حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب رحمہ اللہ کا یہ شعر ہے ۔۔

19:45) شیخ الحدیث ساوتھ افریقہ حضرت مولانا منصور الحق ناصر صاحب رحمہ اللہ کا ایک واقعہ ۔۔

21:08) ادب کی حقیقت راحت رسانی ہے اور ادب سے علوم بڑھتےہیں اور ادب کی کوئی سرحد نہیں۔۔

21:38) ایک طالبعلم کی بے ادبی کا واقعہ۔۔۔

26:06) پڑھائی کے بعد اگر منصب مل گیا تو پھر استاد کو ہی بھول گئے۔۔۔

29:12) ہر مسلمان کا یہی مزاج ہونا چاہیے کہ غیرا للہ سے دور رہے۔۔

29:31) علومِ باطنہ کیسے بڑھتے ہیں؟

32:04) میت کا ایک ادب۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries