مجلس   ۲۷        مارچ   ۲ ۲۰۲ء :رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

09:33) حضرت علی میاں ندوی صاحب رحمہ اللہ کا ملفوظ بھی ملا کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھا کریں۔۔

10:04) نیک بننا فرض لیکن اپنے کو نیک سمجھنا حرام ہے۔۔

10:54) ہر ایک کی اصلاح اُس کے اعتبار سے ہوتی ہے اُس کی بھی تربیت ہونی چاہیے۔۔۔

12:45) تبلیغ نام ہے لگانے کا لیکن لگا وہی سکتا ہے جس کو خود لگی ہو۔۔۔

13:12) تبلیغ کا کام بھی بہت اونچا کام ہے۔۔

14:04) اب جیسا آپ مدرسے میں ہیں تو کیا گھر میں بھی ہیں ہمیں تو شکایتیں آرہی ہیں کہ والدہ کے ساتھ بدتمیزی ہورہی ہے فجر نماز جماعت سے نہیں۔۔

17:02) امرد لڑکوں سے احتیاط۔۔

18:54) ہمیں گناہ چھوڑنے ہیں رمضان کی فرضیت بھی یہی ہے کہ تقوی سے رہنا ہے۔۔۔

20:08) غیبت پر نصیحت۔۔

20:49) غیبت کرنا اور سننا دونوں حرام ہے۔۔

22:17) چغلی کیا ہے ؟

23:41) دین من چاہی زندگی کا نام نہیں ہے رب چاہی زندگی کا نام ہے۔۔

25:12) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا۔۔۔

27:55) ہماری اخلاق کیسے ہیں۔۔۔

30:06) دین کسطرح پھیلانا چاہیے۔۔

30:42) ادنی شرط امر بالمعروف کی ۔۔۔

33:40) کسی نے حضرت والا رحمہ اللہ سے پوچھا کہ رمضان المبارک میں توسرکش شیاطین قید کردیتے جاتے ہیں تو پھر ہم کیوں گناہ کرتے ہیں تو حضرت نے فرمایاکہ باقی گیارہ مہینوں کے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے۔۔۔۔

37:49) جب ہم گنا ہ کو گنا ہ ہی نہیں سمجھیں گے تو پھر اصلاح کس چیز کی کریں گے۔۔۔

40:29) تحقیق سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

41:28) یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ۔رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے۔۔۔۔

42:57) رمضان کا انتظار نہیں کرنا ہے ۔۔۔

49:30) يعلم خائنة الأعين وما تخفي الصدور۔۔۔۔جو کرتا تو چھپ کے اہل جہاں سے ۔۔۔کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔۔۔

51:32) ہنسی سے متعلق حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی بات کے جو دین کا کام کرے اُس کو ہنسنا چاہیے۔۔۔

52:47) رمضان کی فرضیت تقویٰ ہے بس اس کی فکر کرنی ہے۔۔۔

54:06) عیدکے دن عیدی اُ س کو ملے گی جو تقوی ٰکے ساتھ رمضان گزارے۔۔۔

56:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حدیث شریف میں ہیکہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم سے خلاصی کا ہے۔۔۔اس سے معلوم ہوا کہ رمضا ن سراسر مغفرت ہی مغفرت ہے۔۔۔۔

58:10) آپ ﷺ کا تین دُعاؤں پر امین کہنا ۔۔۔

59:35) رمضان میں بھی اپنی مغفرت نہ کرانے پر حدیث شریف کی وعید۔۔۔

01:01:15) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

01:04:45) کونسی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔۔بڑے بڑے اکابریں ہنسنے ہنسانے والے تھے۔۔۔

01:05:52) کسی صاحب کو نصیحت کے خد ا کے لیے پولیس وغیر ہ کے چکروں میں مت پڑیں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries