مجلس   ۲۷        مارچ   ۲ ۲۰۲ءبعد ظہر  :اللہ تعالیٰ کی خاص دوستی حاصل کرنے کی فکر کریں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:59) ہم ہر چیز میں اعلی سے اعلی دیکھتے ہیں تو اللہ تعالی کی خاص دوستی کی کیوں ہم فکر نہیں کرتے۔۔

03:16) کف النفس عن الھوی ..یعنی گناہ کے خیالات آئیں لیکن عمل نہ کرے یہ خاص دوستی ہے۔۔۔

04:50) ایک مزدور ہے لیکن گناہ نہیں کرتا یہ اللہ کا پیارا ہے۔۔۔

06:34) چار سو سے زیادہ مرتبہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ گناہ چھوڑ اور میرے دوست بنو۔۔۔

08:33) اللہ والوں کی تلاش پر حضرت شیخ کا اپنا واقعہ۔۔۔

11:37) عمل والا اللہ کا پیارا ہے چاہے مزدور ہے۔۔۔

14:50) انعام یافتہ لوگ۔۔

16:06) صدیق کی تعریف۔۔

16:44) ظاہری اور باطنی دونوں گناہ چھوڑنا ہے۔۔۔۔

20:27) اللہ کے پیاروں کی اکیس نشانیاں ہیں۔۔۔

22:09) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھےہیں۔

22:48) خاص ولی بننا اس کا راستہ بھی بتلادیا۔۔۔

23:10) اے ایمان والوں تم پر روزے فرض کیے جاتے ہیں۔۔کس محبت سے فرمایا۔۔۔

25:54) استقامت کا پتا کہاں چلتا ہے۔۔۔

28:09) کس نیت سے بیان کیا کس نیت سے وقت لگایا۔۔۔

28:43) نیک لوگوں کی صحبت۔۔

30:34) رمضان المبارک سے متعلق ایک عجیب روایت ۔۔۔

32:59) رحمت و مغفرت کی بارش ہورہی ہے رمضان میں اور ہم گناہوں میں لگے ہیں۔۔۔

33:59) اس مہینے میں سب کو اپنے مغفرت کا سامان کرنا چاہیے۔۔۔

35:27) رمضان کے مہینے کی قدر کرلیں۔۔

37:33) تین بدعا اور آمین والی روایت ۔۔۔

39:56) ماہِ رمضان ہے عہد وفا کی تجدید۔۔۔

40:40) دعا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries