مجلس   ۲۹        مارچ   ۲ ۲۰۲ءفجر   :عزت والا وقار والا وہ ہے جو تقویٰ سے رہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:27) بعض جگہ معصیت سے زیادہ بے ادبی مضر ہوتی ہے۔۔

01:41) جو کرتا ہے تو چھپ اہلِ جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔

02:26) آج بے غیرتی والا ارتغرل کا ڈرامہ دیکھ کر کہتے ہیں کہ جہاد کا جذبہ ابھرتا ہے افسوس ہے بہت زیادہ۔۔۔

03:17) دو وجہ سے لوگ اصلاح سے دور ہوتے ہیں۔۔

07:37) ایک بار تو توبہ کرکے اللہ سے رو کر معافی مانگ لیں پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے۔۔

08:01) رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں چھائیے۔۔۔

10:23) بہشتی زیور کا ساتوں حصہ اللہ تعالی سے معافی مانگ کر ایک بار اصلاح کی نیت سے پڑھ لیں۔۔

13:51) چلہ لگانے ساتھی آئے ہیں اُن کے لیے نصیحت۔۔

14:49) توبہ وہی کرے گا جو گناہ کو گناہ سمجھے۔۔۔

17:31) حضرت تھانوی رحمہ اللہ علم کا کیسا ادب کرتے تھے واقعہ۔۔۔

19:02) ہمارا کیا ہے کہ سیاہی سے بیت الخلاء میں لکھ رہے ہیں۔۔

22:00) اتنا بے تکلف ہوجانا کہ

23:47) قطب بینی اور کتب بینی۔۔

25:29) خدا کا خوف تمام

26:10) ہمارا اپنے اساتذہ کے ساتھ کیا معاملہ ہے۔۔۔

29:02) توتلے پر لطیفہ۔۔

29:40) سائیں توکل شاہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے عرض کرتے تھے کہ سائیں جب اللہ کا نام لو ہوں تو میرا منہ میٹھا ہوجاوے تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سائیں آپ قسم کیوں کھاتے ہیں میرا ایمان ہے کہ اللہ کا نام ہی اتنا پیارا ہے الخہ۔۔۔

30:45) چار چیزوں سے دل تباہ ہوجاتا ہے۔۔ تقریر کرکے دل خوش ہونا لیکن کون خوشی مراد ہے۔۔ دعوت ملے اور پوچھے نہیں کیسی دعوت ہے نہ حرام کو دیکھنا۔۔

33:18) عزت والا وقار والا وہ ہے جو تقوی سے رہے۔۔

33:45) ہر آدمی جو بڑا ہے وہ اپنے ماتحتوں کا مسئول ہے۔۔

34:07) تیسرا جس سے دل تباہ ہوتا ہے۔۔ بدنظری اور چوتھا نماز میں دل نہ لگنا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries