مجلس   ۳۱         مارچ   ۲ ۲۰۲ءعشاء    :ہر حالت میں اللہ سے راضی رہو  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

06:51) بچوں سے متعلق نصیحت۔۔۔جو شیخ سے جڑے ہوئے ہیں اُن کے بچے جہاں پڑھ رہے ہیں دوسرے بھی یہ سمجھتے ہیں کہ اُنہوں نے شیخ سے پوچھ کر یہاں داخل کرائے ہوں گے۔۔۔

06:52) بچیوں کے ہاسٹل کے بارے میں فرمایا کہ ایک جگہ جانا ہوا تو تھوڑی تھوڑی دیر میں کبھی ایک بچی آرہی اور کبھی دوسری۔۔۔ اس پر فرمایاکہ کیوں احتیاط نہیں کرتے کیوں روک تھام نہیں ہے۔۔۔؟

08:41) مجلس کے دوران ایک شخص موبائل پر بات کر رہا تھا اس پر نصیحت کہ جب مجبوری میں بات ہی کرنی ہے تو مسجد سے باہر جا کر با ت کریں۔۔۔جب کوئی ایسا کرتا ہے تودل بہت دُکھتا ہے کوئی اہمیت ہی نہیں ہے۔۔۔۔موبائل کو اتنی اہمیت مت دو کہ سامنے قرآن پاک کھلا ہوا ہے اور واٹس اپ دیکھ رہے ہیں۔۔۔

11:58) ہمارے بزرگوں نے تعلقات بڑھانے کومنع فرمایاہے۔۔۔مہربانی کر کہ موبائل کو خد ا مت بنائیں۔۔۔

14:42) اللہ معاف کرے اذان ہورہی ہے اور موبائل پر باتیں کررہے ہیں اس کی کوئی فکر ہی نہیں کہ مسبوق ہوجاؤں گا۔۔۔۔

15:42) غربت کی وجہ سے بچوں کو ایسے ایسے اداروں میں داخل کرنا کہ بچے وہاں نوکر بنے ہوئے ہیں ۔۔۔

17:56) داڑھی کی شرعی حدود کیا ہے؟۔۔۔

18:42) اگراللہ تعالیٰ کی محبت ہی نہیں ملی تو پھر کیا ملا۔۔۔؟

18:49) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ اس طریق کا زیادہ تر مدار ادب پر ہے ۔۔۔

20:24) ارشاد فرمایاکہ اعتقاد اور چیز ہےاور ادب اور چیز ہے۔۔۔

21:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ مجھے آج تک یاد نہیں ہے کہ میں نے اپنے کسی اکابر سے بحث کی ہو ،میں نے آج دن تک کسی بزرگ کی بے ادبی نہیں کی ۔۔۔

23:02) ہر حالت میں اللہ سے راضی رہو۔۔۔

24:38) ارشاد فرمایاکہ بیمار پرسی میں ایک نیت تو یہ ہیکہ اس سے اللہ تعالیٰ راضی ہوتے ہیں اور ایک یہ نیت ہیکہ بیمار خوش ہوجائے گا ۔۔۔۔بس ریا یہ ہیکہ اگر نہ گیا تو لوگ کیا کہیں گے۔۔۔

25:53) ارشاد فرمایاکہ جو کا م کرو خلو ص اورللہیت سے کرو۔۔۔

27:16) جائز باتوں میں نفس کی خواہش پوری کرنی چاہیے۔۔۔۔

29:35) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries