مجلس   ۲          اپریل   ۲ ۲۰۲ءفجر    :حیا اور غیرت بڑا بھاری شعبہ ہے ایمان کا     ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:47) ایک خاتون نے چالیس سال کی زکوۃ ادا کی اس کا ذکر۔۔۔ماشاء اللہ حضرت والارحمہ اللہ کی باتیں سنتی رہتی تھی ۔۔۔۔

03:47) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:ارشاد فرمایاکہ خدا کے لیے جان کیا چیز ہے لیکن یہ اطمینان ہونا چاہیے کہ یہ خدا کے لیے استعمال ہوئی۔۔۔

07:28) زکوۃ نہ دینے پر نصیحت کہ اللہ معاف کرے اللہ نے مال دیا ہے لیکن زکوۃ دیتے ہوئے نانی مرتی ہے۔۔۔

08:51) کئی لوگوں نے اپنے مہنگے پلاٹ دے کر زکوۃ نکالی ہے۔۔۔

10:32) ارشاد فرمایاکہ حضرت مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کا قول ہے کہ حجر اسود کسوٹی ہے اس کے چھونے سے انسان کی اصلیت ظاہر ہوجاتی ہے۔۔۔

11:33) ایک صاحب نے دریافت کیا کہ حجِ اکبر کیا ہے تو اس پر فرمایاکہ عام لوگ حجِ اکبر اس کو کہتے ہیں جو جمعہ کو ہو لیکن اس کو عمرے کے مقابلے میں حج اکبر کہا گیا ہے۔۔۔

12:57) جب حیا ختم ہوجاتا ہے تو پھر انسان سب کچھ کرتا ہے یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے بے حیائی ہی کی وجہ سے ہورہا ہے۔۔۔

15:50) ارشادفرمایاکہ غیر ت اور حیا ایسی چیز ہے جس سے آدمی سینکڑوں گناہوں سے خود بخود محفوظ رہتا ہے۔۔۔

17:43) ارشادفرمایاکہ بہت سے ایسے ایسے باریک گناہ ہیں کہ ان کا احساس بھی نہیں ہوتا لیکن غیر ت کی وجہ سے وہ سمجھ میں آجاتے ہیں۔۔۔

19:08) حیا اور غیر ت نہ ہونے کی وجہ سے انسان کیسے کیسے گنا ہ کرتا ہے۔۔۔

22:10) حیا اور غیر ت بڑا بھاری شعبہ ہے ایمان کا۔۔۔۔

23:19) ارشاد فرمایاکہ لوگ توکوشش کرتے ہیں کہ اتفاق ہوتو میں تواضع کی تعلیم دیتا ہوں۔۔۔

25:24) دُعا کی پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries