مجلس   ۳          اپریل   ۲ ۲۰۲ءفجر  :رمضان میں کینہ ،حسد اور غیبت سے بہت بچنا ہے      

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:40) فضائل رمضان حدیث پاک جو رات پڑھی گئی۔۔

00:57) شب قدر کی رات کی فضیلت۔۔۔

01:27) تراویح کے بھی مسائل معلوم کرلینا چاہیے۔۔۔

01:39) رمضان شریف میں لڑائی جھگڑے کا کیا معاملہ ہے غیبت کا کیا معاملہ ہے۔۔۔۔

04:12) رمضان شریف میں کینہ کی بھی اصلاح نہیں کرائی۔۔۔

04:41) کینہ کیا ہے؟

05:42) حسد کیا ہے؟ حسد کی آگ میں کیوں جل رہے ہو

06:35) حسد کا علا ج کیا ہے؟

06:57) حسد،کینہ،بدگمانی یہ سب تکبر کی شاخیں ہیں۔۔

07:14) رائی برابر تکبر ہو تو جنت میں دور خوشبو سے بھی محروم رہے گا۔۔۔

07:35) تواضع والے کے لیے کیا ہے؟ من تواضع للہ رفعہ اللہ۔۔

08:38) ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ اپنے گناہوں کی اصلاح کرائیں۔۔

09:41) کبریائی اللہ تعالی کی چادر ہے۔۔۔

14:27) ایک صحابی کی اطاعت کا واقعہ۔۔۔

15:03) روزہ زیادہ تر کس کو لگتا ہے؟

15:44) غیبت کرنے والے کو بھی روزہ زیادہ لگتا ہے۔۔

16:17) اس اکڑ نے ہی شیطان کو مردود کیا۔۔ایک آدمی شراب سے روزہ افطار کرتا تھا اور فخر کرتا تھا کچھ دین بعد اللہ تعالی نے ایسا گرایا کہ سیٹ تھا کچھ دن بعد لوگوں نے بھیگ مانگتے دیکھا۔۔۔۔

17:21) حضرت بابا بایزید بسطامی رحمہ اللہ کا واقعہ کہ ایک بدکار عورت نے اوپر سے کچرا پھینک دیا ۔۔۔۔

19:59) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ پرنالہ لگانے والا واقعہ۔۔۔عجیب واقعہ۔۔کیسی آپ ﷺ کی اطاعت تھی ۔۔۔ہمارے لیے یہ سبق ہے۔۔

20:57) جگہ جگہ لکھا ہوگا آنکھ کی حفاظت اور دل کی حفاظت۔۔۔

21:57) یہ مہینہ صبر کا ہی تو ہے لیکن صبر نہیں کرتے لڑائی جھگڑا کرتے ہیں۔۔

23:10) حسد کا علاج:۔ 1۔سلام میں پہل کرنا 2۔اُس کا نام لے کر دعائیں کرنا۔۔۔

25:01) اُس سے دعا کی درخواست کرنا اُس کو ہدیہ دینا اُس کی غیر موجودگی میں لوگوں کے سامنے اُس کی تعریف کرنا۔۔

26:39) رمضان کے مہینے میں پچھلے برسوں کی بات کہ وہی لڑکی،حرام عشق،ٹی وی دیکھنا،دعوتوں میں مخلوط مرد و عورت اور پھر بدمعاشیاں اور مستیاں الف وہی فیس بک،یوٹیوب کی بدمعاشیاں۔۔

27:41) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات رمضان سے متعلق:۔ یہ مہینہ مغفرت کا ہے۔۔ اس ماہ میں چاہیے کہ خدا کی مغفرت کی طرف ڈوریں۔۔

29:22) جتنا ہوسکے مسجد میں زیادہ رہیں پہلے آجائیں عبادت کریں زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنا ہے۔۔۔

29:52) کلمہ شریف کی کثرت۔۔ استغفار کی کثرت۔۔

30:26) اللہ تعالی نے کسی کو طاقت دی ہے تو اس لیے نہیں کہ طاقت کا غلط استعمال کریں۔۔۔

30:48) خدا کی مغفرت اور جنت کی طرف ڈرو جو متقی لوگوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔۔۔

31:44) حضرت جبرئیل علیہ السلام تین بدعائیں لائے اور آپ ﷺ نے آمین فرمایا اب کیا فرمایا کہ ہلاک و برباد ہوجاے کہ رمضان کا مہینہ پائے اور اپنی مغفرت نہ کرائے ۔۔دوسرا آپ ﷺ کا نام آئے تو دورد شریف نہ پڑھیں اور تیسرا ماں باپ کو پائے اور خدمت کرکے جنت نہ بنائے۔۔۔اب زنا،چوری،سود وغیرہ پر بھی ایسی بدعا نازل نہیں ہوئی ہیں ہاں وعیدیں ہیں لیکن ایسی بدعائیں نہیں نازل ہوئیں۔۔۔معلوم ہوا کہ ان تین چیزوں کا جرم بہت سنگین ہے۔۔۔

37:42) اس سے دیکھ لیں کہ اللہ تعالی نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کو کیسے کیسے علوم عطاء فرمائیں۔۔۔

39:23) یہ مہینہ سونے کا مہینہ نہیں ہے جاگنے کا مہینہ ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries