رمضان مجلس   ۴          اپریل   ۲ ۲۰۲ءفجر  :بچوں کی تربیت کیسے کریں !      

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:32) رمضان شریف میں روزوں داروں کی دعاوں پر فرشتے آمین کہتے ہیں۔۔۔

00:57) جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھے تو ٹھے ہی رہیں۔۔۔

01:34) جب دعا مانگنی ہے تو اپنی کمزوری کو نہیں دیکھنا ہے۔۔اللہ تعالی کی رحمت کو دیکھنا ہے۔۔

03:10) اللہ کی معافی کا سمندر لامحدود ہے۔۔

04:19) معافی کا مزہ ہی اور ہے۔۔۔

04:56) محدود لامحدود کا کیسے حق ادا کرسکتا ہے ۔۔مچھر کی مثال۔۔

05:58) حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کا اسلام لانے کا واقعہ۔۔۔

08:11) ماں باپ کو چاہیے بچے کو حق تو سکھائے ۔۔آج اسکول بستے پر جومیٹری بکس پر سور کی تصویر سور اور کتے کی محبت کو کس طرح دل میں ڈالا جارہا ہے۔۔۔

12:35) ایک مسلمان بچے کا واقعہ جو پیپر دینے جارہا تھا گاڑی رکوا کر بھگوان سے مانگنے گیا واقعہ۔۔۔

13:19) ایک خاندان کا اور واقعہ ایک بچے کے دادا کا انتقال ہوگیا تھا تو بیٹا والد سے کہہ رہا تھا کہ دادا کو کب جلائیں گے ۔۔یہ ہندو فلیمیں دیکھنے کا انجام۔۔۔

17:36) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا:۔ جب میں لندن گیا تو وہاں ایک انگریز بڈھی عورت دو کتّے لیے جارہی تھی۔ میں نے فوراً ایک شعر کہا کسی کو ذوقِ گلاب ہے تو کسی کو ذوقِ کلاب ہے کوئی جنابت میں مبتلا ہے تو کوئی عالی جناب ہے اللہ والے عالی جناب ہیں اور یہ کافر جنابت میں مبتلا ہیں کیونکہ ہر وقت اُن کو کتّے چاٹ رہے ہیں ۔۔

22:23) حضرت عمرو بن جموح رضی اللہ عنہ کا اسلام لانے کا واقعہ مکمل فرمایا۔۔۔

24:00) جان دے دی میں ان کے نام پر عشق نے سوچا نہ کچھ انجام پر کیا بچہ فلمیں دیکھ کر ماں باپ کی خدمت کرے گا ویڈیو گیم کھلیے گا کیبل ماں باپ لگاکر دیکھے گیں تو ایسا بچہ پھر ماں باپ سے بدتمیزی نہیں کرے گا تو اور کیا نہیں کرے گا۔۔۔

26:21) جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔

29:01) بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ اگر بچے کی کوئی شکایت کرے تو اُس کے سامنے مت کہیں کہ میرا بچہ ایسا نہیں کرسکتا۔۔۔

29:36) چار چیزیں رمضان میں یہ بچوں کو بھی سکھادیں:، کلمہ شریف کی کثرت کرنا استغفار کرنا جنت مانگنا دوزخ سے پنا مانگنا۔۔

34:33) ذکر۔۔۔

38:44) نیا مسلمان عبدالرحمن کا تذکرہ جو مسقط میں ہوتے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries