رمضان مجلس   ۴          اپریل   ۲ ۲۰۲ءعصر  :اپنی جوانی کوبچا کر اللہ پر فدا کر  دیں  !      

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:38) ہم لوگ دین کی بات سن کر گھبرا جاتے ہیں کہ کھیلنا منع ہوجائے گا،ہسنا منع ہوجائے گا نہیں ایسا نہیں ہے۔۔

02:43) جب اللہ والا بننے گیں تو گنا نہیں چھوڑنے پڑے گیں بلکہ خود چھٹ جائیں گے۔۔۔

03:16) ہسنا منع نہیں بس گناہ چھوڑنا ہے۔۔

03:33) گناہ خود کیسے چھٹیں گے اس کو ایک مثال سے سمجھایا۔۔

06:16) اصلاحی مجالس کا فائدہ کیا ہوتا ہے کہ جنت دوزخ کا یقین ہوجاتا ہے۔۔

06:36) یہ جو حرام عشق کررہا ہے تو اس سے نیندیں حرام ہوجاتی ہیں سکون چھن جاتا ہے رسوا بھی ہوتا ہے۔۔

07:18) ہمارے گندے اخلاق کیسے جائیں اچھے اخلاق کیسے آئیں اللہ تعالی ہم سے راضی ہوجائیں یہ سیکھنا ہے۔۔

08:02) اچھے اخلا ق کے لیے آپ ﷺ نے کیا فرمایا کہ کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

08:30) اخلاق کی حقیقت پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

11:38) جنکا نقشہ تھا ک جوانی کا آج لقب ہے نانا اور نانی کا۔۔

11:59) پیٹرول برا نہیں اُس کا استعمال برا ہے۔۔

13:12) توتلے پر لطیفہ۔۔۔

16:31) حسن اور عشق کے کیا کی نقصانات ہوتے ہیں ۔۔

17:49) ہمارا مشن عشق مجازی سے بچا کر مولی سے ملانا ہے ۔۔

18:27) ایک بہت بڑے بزرگ کا عجیب واقعہ ۔۔

20:36) حُسن کا پوسٹ مارٹم۔۔۔۔

20:55) اپنی جوانی کو بچا کر اللہ پر فدا کردیں۔۔

22:21) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی

23:14) کسی خاکی پہ مت کر خاک اپنی زندگانی کو جوانی کر فدا اس پر کہ جس نے دی جوانی کو اور خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ان کے ڈسٹمپر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ

26:14) آخری نصیحت ۔آنکھ بچاو،دل بچاو،جسم بچاو مولی کو نہ پاو تو کہنا اختر کیا کہہ رہا تھا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries