رمضان مجلس   ۴          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعد تراویح  :دنیا کی حقیقت !      

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:58) کل مایوسی دور کرنے پر کچھ باتیں بیان ہوئی۔۔

03:15) اللہ تعالی کی ذات لامحدود اور اللہ تعالی کی معافی اور رحمت بھی لامحدود ہے۔۔

04:01) سچوں کی نشانیاں کیا ہیں۔۔دو نشانیاں۔۔

04:21) تین نشانیاں اور۔۔۔

05:58) بنی کلب کی بکریوں پر جتنے بال ہیں اس سے زیادہ کی شبِ برات میں مغفرت ہوتی ہے لیکن کون کون ایسے ہیں کہ اس رات میں مغفرت سے محروم رہتے ہیں۔۔

08:52) پانچ چشانیاں نیک لوگوں کی ابھی بتائیں۔۔پہلی نشانی کیا کہ والکاذمین الغیظ جو غصے کو پی جاتے ہیں۔۔ واقعہ: حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوتے علی بن حسین رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ نقل کیا ہے کہ ان کی غلام ان کو وضو کرارہا تھا کہ لوٹا ہاتھ سے گِرگیا اور ان کا سر زخمی ہوگیا۔ تیز نظر سےغلام کو دیکھا ۔ فوراً یہ آیت پڑھی: ’’وَالْکَاظِمِیْنَ الْغَیْظَ ‘‘ اللہ کے خاص بندے وہ ہیں جو غصہ کو پی جاتے ہیں۔ فرمایا: ’’قَدْ کَظَمْتُ غَیْظِیْ‘‘ میں نے اپنا غصہ پی لیا۔ اللہ کا فرمان سنتے ہی مان لیا۔ یہ نہیں سوچا کہ غلام کے منہ سے نکل رہا ہے۔ کسی کے منہ سے بھی نکلے، ہے تو خدا کا فرمان۔ چھوٹوں کے منہ سے بڑوں کی جو بات نکل رہی ہے اس کی قدر کرو، لہٰذا فرمایا کہ میں نے غصہ پی لیا۔ اس کے بعد یہ آیت تلاوت کردی: ’’وَالْعَافِیْنَ عَنِ النَّاسِ ‘‘ اور جو لوگوں کو معاف کردیتے ہیں۔ فرمایا: میں نے تیری خطا معاف کردی۔ اس کے بعد اس نے کہا: ’’وَاللّٰہُ یُحِبُّ الْمُحسِنِیْنَ‘‘ اور احسان کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ محبوب رکھتے ہیں۔ فرمایا: جا! میں نے اللہ کے لیے تجھے آزاد بھی کردیا۔

11:11) اُن کے ساتھ رہے جو عمل کے سچے ہیں۔۔

11:35) جو کہتے ہیں لباس سے کیا ہوتا ہے اُس بارے میں ملفوظ۔۔۔

18:11) قیامت کی نشانی کل ایک بتائی تھی کہ شراب عام ہوجائے گی۔۔۔

18:43) شرعی لباس کی پابندی ضروری ہے۔۔۔ہم کیوں کفار کی نقل کرتے ہیں؟

19:55) جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے۔۔

21:20) حضرت سالم رحمہ اللہ کا واقعہ ۔۔۔

23:39) دنیا کی مثال اللہ تعالی کے نزدیک مچھر کے برابر بھی نہیں۔۔

24:44) ماہِ رمضان اللہ تعالی نے ہمیں کس لیے دیا۔۔

25:52) حضرت سالم رحمہ اللہ کا واقعہ کو مکمل فرمایا۔۔

30:52) لباس کے بارے میں ملفوظ کو مکمل فرمایا۔۔

31:55) رمضان کی فضیلت کے بارے میں ایک روایت۔۔

36:26) جو رمضان کا فائدہ نہ اٹھائے تو اُن لوگوں کی کیسی مثال ہے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

41:11) آج دین کا کام کرنا بہت مشکل بنادیا ہے واقعہ۔۔۔

48:02) پورے جہاز میں ایک نظر خراب نہ ہو۔۔کچھ واقعات۔۔

50:06) مایوسی سے بچنے پر اہم ملفوظ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries