رمضان مجلس   ۵          اپریل   ۲ ۲۰۲ءفجر   :پریشان اور مایوس لوگوں کے لئے سرمایہ حیات  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:23) دین میں زبردستی نہیں ہے۔

03:57) آج صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین پر فورا اعتراض کرنے لگتے ہیں۔۔

04:39) حدیثِ قدسی کیا ہے؟

05:17) حدیثِ قدسی ہے کہ جومیرے ولی کو ستائے اللہ تعالی کا اُس سے اعلان جنگ ہے۔۔

05:46) فضائل ایمان کتاب حضرت مفتی نعیم صاحب دامت برکاتہم کی کتاب کا تذکرہ۔۔۔

07:34) اللہ والا وہ ہے جو شریعت و سنت پر عمل کرتا ہو۔۔۔

08:36) نفس امارہ بالسوء۔۔

10:04) بدنظری سے دل میں اندھیرا ہوجاتا ہے۔۔

10:58) آسمان کی عطاء سیکنے کے نور کا نازل ہونا۔۔۔

12:43) سکینے کا نور آسمان سے آتا ہے۔۔

15:23) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی شان میں گستاخی پر ایک آدمی کا واقعہ جس کو اللہ تعالی نے بعد میں بندر بنادیا۔۔۔

18:30) بڑا سھنبل کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے لیے بات کرنا ہے۔۔ذرا غیرت ہو تو ہماری ہزار جانیں بھی قربان ۔۔

21:31) آج کہتے ہیں کہ قرآن پڑھنا ہے تو سمجھ کر پڑھو ورنہ نہیں یہ بولتے ہوئے ان لوگوں کو ڈر بھی نہیں لگتا۔۔

22:17) حضرت اسید رضی اللہ عنہ کا تلاوت کا واقعہ جنکا قرآن پاک سننے فرشتے آرہے تھے۔۔درد بھرا واقعہ۔ حضرت اسید رضی اللہ عنہ ایک رات میں ایسی ہی والہانہ تلاوت فرمارہے تھے کہ فرشتے سننے کے لیے نیچے آگئے تھے، تفصیلی واقعہ بیان فرمایا۔

27:03) بھائیو! تلاوت قرآن کی فکر کرو!

38:08) مستغفرین بروزِ قیامت بمنزلۂ متقین ہوں گے

39:43) اگر تم کانٹے ہو تو پھولوں کے دامن میں چھپے رہو۔ جو کانٹے پھولوں کے دامن میں ہیں اللہ تعالیٰ کا عجیب دستور ہے کہ باغبان ان کو باغ سے خارج نہیں کرتا آں خارمی گریست کہ اے عیب پوش خلق ایک کانٹا رو رہا تھا کہ اے مخلوق کے عیب چھپانے والے! میرا عیب کیسے چھپے گا، مجھے تو آپ نے کانٹا پیدا کیا۔ شد مستجاب دعوت او گلعذار شد اللہ تعالیٰ نے اس کی دعا قبول کرلی اور اس پر پھول کھلادیا جس کے دامن میں اس خار کا عیب چھپ گیا۔ بتائیے کہ گلاب کے پھول کے نیچے کانٹے ہیں یا نہیں؟ مگر کیا کسی باغ سے وہ کانٹے نکالے جاتے ہیں؟ اسی طرح اگر ہم اللہ والوں سے جڑے رہیں گے تو اُمید ہے کہ ان کے صدقہ میں ان شاء اللہ تعالیٰ جہاں وہ جائیں گے مثل کانٹوں کے ہم بھی ساتھ ہوں گے محبت کی برکت سے۔

40:52) نسیمِ کرم کے جھونکے۔۔۔

41:09) ایک لمحہ بھی رمضان کا ضائع نہ ہو۔۔۔

44:17) دائیں بائیں دیکھنے پ ایک وقت لگانے والے صاحب کو تنبیہ۔۔۔

45:47) ایک مرتبہ سیدنا عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص بدنظری کرکے آیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: کیا حال ہے ایسی قوم کا جن کی آنکھوں سے زنا ٹپکتا ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries